فیضو نواب کو آج پیدل چلتے دیکھ کر ہماری حیرانی فوراََ ہی اُن کے یہ بتانے پر بہت زیادہ افسوس اور رنجیدہ دلی میں بدل گئی
کہ جب وہ جمعہ کی نماز سے فارغ ہوکر مسجد سے باہر نکلے تو کسی نے اُنھیں اُن کی اکلوتی اور کئی سالوں کی رفیق
سائیکل سے بھی فارغ کردیا تھا
ننگے پیر مسجد سے گھر لوٹتے تو ہم نے...