نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پردیسیوں کی عید تو جب وہ گھر پہنچتے ہیں تب ہی ہوتی ہے کبھی کبھی پردیسیوں کی آمد سے رہزنوں کی بھی عید ہو جاتی ہے
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول کسی زمانے میں ڈھنڈورا یا متوجہ کرنے کے لئے ہی پیٹا جاتا تھا پھر یوں بھی ہوا کہ عام زندگی میں تانگوں اور دیگر سواریوں پر توجہ کے لئے بڑے بڑے پوسٹر دن بھر گھمائے جاتے تھے ، شاید ڈھول کی آواز سے تھک گئے جب نیا نیا انٹرٹیٹ شروع ہوا تھا تو کئی محفلوں میں شرکا اپنے اپنی پسند کے شاعر کی شاعری...
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر شادی بیاہ اور ڈھول میں حرف ذ کی ذمہ داری سے دستبردار ہوگئے آپ
  4. طارق شاہ

    پروین شاکر :::: منظر ہے وہی ٹھٹک رہی ہُوں - Parveen Shakir

    پروین شاکر منظر ہے وہی ٹھٹک رہی ہُوں حیرت سے پلک جھپک رہی ہُوں یہ تُو ہے، کہ میرا واہمہ ہے! بند آنکھوں سے تجھ کو تک رہی ہُوں جیسے کہ ، کبھی نہ تھا تعارف یوں مِلتے ہوئے جِھجَک رہی ہُوں پہچان! میں تیری روشنی ہُوں اور تیری پلک پلک رہی ہُوں کیا چَین مِلا ہے، سر جو اُس کے شانوں پہ رکھے سِسک...
  5. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    تشکّر اظہارِ خیال پر بلال جلیل صاحب ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :):)
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوائے سرد ہے بادِ سمُوم کا جھونکا ! جو خاک آب، تو آندھی ہے بے شراب گھٹا فراقِ یار میں بے کار سب ہیں اے ساقی پیالہ، شیشہ، گزک، میکدہ، شراب، گھٹا صبا لکھنوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منزلِ عشق پہ تنہا پُہنچے، کوئی تمنّا ساتھ نہ تھی ! تھک تھک کر اِس راہ میں آخر اِک اِک ساتھی چُھوٹ گیا فانی بدایونی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فصلِ گل آئی یا اجل آئی، کیوں درِ زنداں کھُلتا ہے کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چُھوٹ گیا فانی بدایونی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی دیکھا ہے اِتنا داغ کو خوش چلے آتے ہیں یہ حضرت وہیں سے داغ دہلوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیامت کا ہے وعدہ اُس پہ انکار کلیجا پک گیا تیری نہیں سے داغ دہلوی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ بیٹھیں تو سہی آ کے مرے پاس کبھی کہ میں فرصت میں حدیثِ دلِ دیوانہ کہوں حسرت موہانی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قصۂ شوق کہوں، درد کا افسانہ کہوں دل ہو قابُو میں تو اُس شوخ سے کیا کیا نہ کہوں خود ہے اِقرار اُنہیں اپنی سِتمگاری کا پھر بھی اِصرار ہے مجھ سے کہ میں ایسا نہ کہوں حسرت موہانی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُرورِ قتل سے تھی، ہاتھ پاؤں کی جُنْبِش وہ مجھ پہ وجد کا عالم تھا، اِضطراب نہ تھا امیر مینائی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانہ، وصْل میں لیتا ہے کروٹیں کیا کیا فراقِ یار کے دن، ایک انقلاب نہ تھا امیر مینائی
  15. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    سرفراز صاحب! اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب کے لئے متشکّرہُوں بہت خوشی ہُوئی جو مولانا کے کلام سے، یہ مُنتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر اِس ہمّت افزائی پر صاحب بہت خوش رہیں :):)
  16. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: زیرِ گیسُو رُوئے روشن، جلوہ گر دیکھا کِئے - Akbar Allahabadi

    سید زبیر صاحب ! تشکّر سید صاحب اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں جناب :):)
  17. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: زیرِ گیسُو رُوئے روشن، جلوہ گر دیکھا کِئے - Akbar Allahabadi

    فلک شیر صاحب! تشکّر اظہارِ خیال پر ، بلاشبہ ، بالا شعر وسعتِ مفہوم کا حامِل ہے بہت خوش رہیں:)
  18. طارق شاہ

    امیر مینائی کہا جو میں کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا

    کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا تو ہنس کے بولے، وہ منہ قابلِ نقاب نہ تھا شبِ وصال بھی، وہ شوخ بے حجاب نہ تھا نقاب اُلٹ کے بھی دیکھا تو بے نقاب نہ تھا لپٹ کے چوم لِیا، منہ مِٹادیا اُن کا نہیں کا اُن کے، سِوا اِس کے کچھ جواب نہ تھا مِرے جنازے پہ ، اب آتے شرم آتی ہے حلال کرنے کو...
  19. طارق شاہ

    سودا بہار بےسپرِ جام و یار گزرے ہے - مرزا محمد رفیع سودا

    میں وہ نہیں کہ ، کوئی مجھ سے مِل کے ہو بدنام نہ جانے کیا، تِری خاطر میں یار گزرے ہے کیا کہنے صاحب ! کافی عرصے بعد کوئی انتخاب شیئر کرنے پر تشکّر اور داد قبول کریں ۔ بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    تشکّر شیئر کرنے پر علامہ کی کیا بات ہو صاحب بہت خوش رہیں :)
Top