منصور بھائی یہ مشہور زمانہ سٹیٹمنٹ ہے "مارٹن نیمولر" کی۔کچھ ایسے
پہلے وہ کمیونسٹوں کو مارنے آئے،میں چپ رہا کیونکہ میں کمیونسٹ نہیں تھا
پھر وہ سوشلسٹوں کو مارنے آئے،میں چپ رہا کیونکہ میں سوشلسٹ نہیں تھا
پھر وہ ٹریڈ یونینوں کو مارنے آئے،میں چپ رہا کیونکہ ٹریڈ یونین میں نہیں تھا
پھر وہ میرے لیے...