نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بیگم کا شکوہ

    اس دن تبصرہ میں لائٹ جانے کی وجہ سے نہیں کر سکا تھا اس لیے اب حاضر ہے آپ کی ہمشیرہ کی شادی پہ جومیں نے دیا چار کمبل، آٹھ تکیے، اک سرہانہ، یاد ہے؟ ایک مدت سے مجھے پابند گھر پر کر دیا ابتدا میں روز گارڈن میں گھمانا یاد ہے اب کسی شادی پہ ہی باہر سے کھاتے ہیں ڈنر پہلے تو ہر روز تھا ہوٹل پہ...
  2. محسن وقار علی

    جتنے ہیں کشف، سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں۔۔۔۔پانچواں درویش۔۔۔۔جواد نظیر

    اردو ادب کے بڑے ناموں میں سے ایک نام نظیر اکبر آبادی کا ہے! نظیر 1735ء میں پیدا ہوا۔ یہ عہد مغلیہ سلطنت کے زوال کا تھا۔ محمد شاہ رنگیلا کی حکومت تھی۔ جی ہاں! یہ وہی مغل حکمران تھا جس نے دہلی پر حملہ کرنے والے نادر شاہ کا خط یہ کہہ کر شراب کے جام میں ڈبو دیا تھا کہ ”ایں دفتر بے معنی، غرق مے ناب...
  3. محسن وقار علی

    جمہوری حکومت کے پانچ سال۔۔۔۔چینی، نکتہ چینی۔۔۔۔فضل ربی راہی

    پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سال کامیابی سے پورے کر لیے ہیں لیکن اس کی قیمت ملک و قوم نے کراچی میں مزید بداَمنی، کوئٹہ میں مزید لاشوں، وزیرستان میں ڈرون حملوں میں مرنے والے بے گناہ بچو ں اور خواتین اور خیبر پختون خوا کے طول و عرض میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کی صورت میں ادا کی۔ جمہوریت...
  4. محسن وقار علی

    کفن چور۔۔۔سب جھوٹ۔۔۔۔امر جلیل

    آدھی رات کا وقت تھا۔ میں قبرستان میں پرانی قبروں سے کھوپڑیاں تلاش کر رہا تھا۔ پرانی قبروں سے کھوپڑیاں چرانا میرا روز کا معمول نہیں ہے۔ میں صرف الیکشن کے موسم میں کھوپڑیاں چرانے قبرستان آتا ہوں۔ میرا روز کا معمول کچھ اور ہے۔ میں پولیس کی طرف سے عدالتوں میں جھوٹی گواہی دیتا ہوں۔ مہنگائی کے اس دور...
  5. محسن وقار علی

    باسمتی چاول کے معدوم ہونے کا خطرہ

    کوئی "اتاشی" کام کیا بھی کرتا ہے بھلا:rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    باسمتی چاول کے معدوم ہونے کا خطرہ

    ہم کس معاملے میں "خوابِ خر" کے مزے نہیں لے رہے:ROFLMAO:
  7. محسن وقار علی

    منٹو طاقت کا امتحان

    ساٹھ سال تو ہو ہی گئے ہوں گے اس افسانے کو لیکن یہ آج بھی ہمارے حالات اور رویوں کا عکس ہے یہاں کچھ بھی تو نہیں بدلا۔ہم گویا وقت میں ٹھہر سے گئے ہیں۔بدلاؤ صرف اتنا آیا ہے کہ برائیاں بڑھ گئی ہیں
  8. محسن وقار علی

    سخت لیچڑ تھا وہ توہینِ وفا کرتا تھا از نویدظفرکیانی

    کتنا تبدیلی کا حامی تھا کہ اپنے بدلے اپنے بیٹے کو الیکشن میں کھڑا کرتا تھا اس شعر سے پاکستانی سیاست کی مکمل عکاسی ہوتی ہے:battingeyelashes: بہت خوب۔نوید بھائی:applause:
  9. محسن وقار علی

    اگلی واری… گھوڑا گاڑی‘ گدھا گاڑی‘ بیل گاڑی

    ہمارے رویوں کو "زندہ دلی" نہیں کہا جا سکتا:atwitsend: اسے "کم سے کم" بھی "بے ضمیری" کہا جائے گا:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    مہندر سنگھ دھونی، "بارڈر گواسکر ٹرافی" کے ساتھ
  11. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    سنیل گواسکر اور ایلن بارڈر،بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو "بارڈر گواسکر ٹرافی" دیتے ہوئے
  12. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    چیتشور پجارا،سوئیپ شاٹ کھیلتے ہوئے
  13. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    اجنکیا رہانے،پولین واپس جاتے ہوئے
  14. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    سچن ٹنڈولکر،آؤٹ ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے
  15. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیرو عافیت کے ساتھ ہوں گے

    ویسے ہم یہاں خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے:):):)
  16. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    آسٹریلین کھلاڑی،ویرات کوہلی کی وکٹ کے لیے اپیل کرتے ہوئے
  17. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    روندرا جڈیجا کو مین آف دی میچ جبکہ روی چندرن ایشون کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
  18. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    انڈیا نے حدف 32 ویں اوور میں ہی حاصل کر کے میچ چھ وکٹوں سے جبکہ سیریز 0۔4 سے جیت لی:applause: انڈیا کی دوسری اننگ کا سکور 158 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ تھا چیتشور پجارا نے 82 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے
Top