نتائج تلاش

  1. طالوت

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    پیدائشی بہادر وسلام
  2. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    شکریہ ابو شامل ۔۔۔ آپ کی اس تفصیلی تحریر کے باعث ہمیں بھی محسن کی ذات کے مختلف پہلو سے آگاہی حاصل ہوئی ہے ۔۔۔ اب حضرت مغل کا انتظار ہے دیکھتے ہیں وہ اس سلسلے کو کیسے آگے بڑھاتے ہیں لیکن خدارا مغل جی ہم کم علموں کے لیئے اردو کے ذرا آسان الفاظ کا انتخاب کیجیئے گا ۔۔۔ تو محسن آپ بھی سرکار کے مارے...
  3. طالوت

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    سارا پاکستان ہی تابوت میں بند ہے ۔۔ اور کیلیں بھی خودکار مشینوں سے ٹھونکی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرکٹ تو کم از کم بند کر دینا چاہیئے ۔۔ ایک ایسی قوم جس کے پاس دنیا کا سب سے بہترین نہری نظام ہو ، دنیا کے زرخیز ترین میدان ہوں اور پھر بھی غزائی بحران کا شکار ہو تو کیا وہ کرکٹ جیسی فضول اور وقت کے ضیاع...
  4. طالوت

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    ساجد اقبال کی بات بالکل درست ہے ۔۔۔ یہ ہمارا قومی شیوہ بن چکا ہے کہ جن کوئی ہوتا ہے تو چیخیں ماتیں اور جب چلا جاتا ہے تو آہیں بھرتے ہیں ۔۔۔ اور سچ تو یہ ہے کہ قائد کے بعد اس ملک کو کوئی مخلص بندہ ملا ہی نہیں کبھی صرف "اپنوں" کے دکھ میں ڈوبا لیاقت علی خان تو کبھی لولا لنگڑا غلام محمد ، کبھی سی...
  5. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    یہ غصہ ہے یا مذاق :confused: وسلام
  6. طالوت

    مسجد اقصٰی

    مجھے ایک ای میل سے موصول ہوئیں تھیں ۔۔ پھر میں نے ایک عرب دوست سے تصدیق کروائی تھی ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    بھیڑیے ۔

    ابو شامل آپ نے میری پسندیدگی کی وجہ خود ہی بیان کر دی ::::: میرے علم میں اور کوئی ایسا جاندار نہیں جو ان سے زیادہ اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرتا ہو ۔۔۔ کیا سمجھے شہزاد صاحب ! اور جہاں تک کراہیت کی بات ہے تو وہ چند ایک کے علاوہ ہمیں سبھی سے محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ اور بلاشبہ جنگل کے سب سے زیادہ خطرناک...
  8. طالوت

    گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر

    شہزاد ایک تو وہ طالبان ہیں جو بیت اللہ مسحود کی قیادت میں جمع ہیں اور ان کاروائیاں یقیننا قابل مذمت ہیں لیکن بہت سی کاروائیاں انھوں نے اپنے کھاتے میں ڈال کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے ۔۔۔ لیکن آپ نے جو حوالہ افغانستان کا دیا ہے تو اگر آپ افغانی طالبان کے دور حکومت کو ان کی...
  9. طالوت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    خالہ اس پر پسندیدگی کا اظہار آپ کے بھانجے نے بھی کیا تھا مگر ساری نصیحتیں موصوفہ کو :confused: :) خیر اس میں مایوسی تو ہے مگر اس طرح سے نہیں بلکہ مایوسی سے زیادہ اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے منیر نیازی مرحوم نے ، اور مجھے اسی حوالے سے ہی پسند ہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ہممم پوچھی خالہ ! آپ کا معاملہ تو خاصا سنجیدہ ہے ۔۔۔ ویسے یہ نسخہ تو خاصا پرانا اور آزمودہ ہے ۔۔۔ چلیں کچھ اور سوچتے ہیں آپ کے لیئے ۔۔۔ ویسے نیم حکیم ہی ہوں تاہم حکمت پر کتابیں پڑھتا ہوں ۔۔۔ لیکن اب میری کتاب پاکستان میں ہے ورنہ اس میں تو کافی سارے اور خاصے آسان نسخے تھے ۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    عزیز میں خود بھی دھاگے بہت کم شروع کرتا ہوں کہ دوسرے دھاگوں میں ہی کہنے سننے کا خاصا کچھ ہوتا ہے ۔۔ تو میرا خیال ہے کہ کچھ دن جہانزیب کی بات پر عمل کر کے دیکھیں ورنہ پھر کچھ کرتے ہیں آپ کے لیئے بھی۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    عزیز میرا خیال ہے آپ کو تقریبا سارا عرصہ ہی محفل کی فضاء بوجھل اور بور لگی ہے ۔۔۔ تو بوریت کو مٹانے کے لیئے کچھ اپنا حصہ بھی ڈالیں نا ۔۔۔ محض کہہ دینے سے بوریت ختم ہونے سے رہی۔۔ وسلام
  13. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    میرے بھائی "الف نظامی" نے وہ تحریر شئیر کی ہے انھیں کو اس کا جواب دینا تھااگر ان کو دینے دیں تو مناسب ہو گا ۔۔۔ اگر آپ کو یاد ہو تا میں نے کہا تھا کہ اسے " ہم یہ نہیں " نہ بننے دیا جائے اور یہ محظ لفاظی تک ہی محدود نہ رہے ۔۔۔ جو جو حضرات تجاویز پیش کریں گے اگر ان میں سے کوئی نکتہ سمجھ نہیں...
  14. طالوت

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    کسی ایک آدھ سیٹ کا نام اور ماڈل بتا سکیں گے فاروقی وسلام
  15. طالوت

    تعارف مریم اسلم

    یہ آپ مجھے چڑا رہے ہیں یا سمجھ نہیں پائے عابد :neutral: ارے جناب موصوفہ نے 22 جنوری 2006 کو پہلا اور آخری پیغام بھیجا تھا اور اب 2008 تک صرف تین پیغامات بھیجے ہیں تو خوش آمدید ہواوں کو ہی کہا جا رہا ہے نا وسلام
  16. طالوت

    مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے

    شکریہ احباب ۔۔۔بس کبھی کبھی دل کے پھپھولے پھوڑ لیتے ہیں ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    بوچھی خالہ ! آپکی یاداشت کافی کمزور معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ آپ روزانہ سات بادام کی گریاں (گودی) رات کو مٹی کے پیالے میں پانی میں بھگو دیں ۔۔ اور صبح چھیل کر نہار منہ کھا لیں ۔۔۔ 15 دن بعد اپنے حکیم بھانجے سے رابطہ ضرور کریں ۔۔۔:) حکیم طالوت کھمبی گلی بادام محلہ آک نگر (نوٹ::: مشورے کی فیس نہیں لی...
  18. طالوت

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    پہلی بات تو یہ ہٹ دھرمی اور ڈھیٹ پن کے علاوہ شاید مجھے غصہ نہیں آتا ۔۔۔۔ اور میری کسی تحریر کو آپ سمجھ نہ سکیں تو میں پابند ہوں کے اس کی وضاحت کروں ۔۔۔ میرا کہنے کا مقصد تھا کہ یہ لوگ پہلے ایسی شرارتیں کرتے ہیں اور بعد میں اس پر معافیاں مانگتے ہیں اور معذرتیں کرتے پھرتے ہیں ۔۔۔ دوسرا جملہ...
  19. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    محترم اس میں بحث کہاں سے آ گئی ؟؟ ۔۔۔۔۔۔ چند تجویزیں پیش کی گئیں ہیں جن میں جو باتیں میں نہیں سمجھ سکا ان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں ۔۔۔ اور ظاہر ہے جب اس اتحاد کے اغراض و مقاصد پیش کیئے جائیں گے اور ان پر عمل درآمد کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا اس کے لیئے چند قوانین وضح کیئے جائیں گے ۔۔۔ ان...
  20. طالوت

    تعارف مریم اسلم

    دوستو یہ قابل غور جملہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ موصوفہ کو آخری قدیم پیغام 22 جنوری 2006 کو موصول ہوا تھا اور وہ غالبا اس سے کہیں پہلے سے ہی غائب ہیں وسلام
Top