نتائج تلاش

  1. طالوت

    شیری رحمان

    چلیئے مان لیتے ہیں ورنہ موصوفہ اور موجودہ وزیر اعظم جو کچھ 12 مئی کو (غالبا) کراچی کی سڑکوں پر کر رہے تھے اس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں وسلام
  2. طالوت

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    مجھے نہیں پتہ کہ ان موصوف کے ساتھ آپکا کیا تعلق ہے کہ آپ کو ان کے علاوہ کوئی نظر نہیں آیا ۔۔۔ اور بیان کس بارے میں پاکستان کے بارے میں یا دوسرے ملکوں کے بارے میں ؟ ٹیلیویژن پر کئی ایک مزاکروں میں میں یہ سب سن چکا ہوں۔۔۔ لیکن کوئی عملی ثبوت دینے سے قاصر ہوں وسلام
  3. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ہر ایک کا اپنا معیار ہے ،، کوئی اسے تعصب پر مبنی سمجھتا ہے تو سمجھا کرے ، اپنی رائے پیش کرنے کا سب کو حق ہے ، تاہم ایک غلطی ہے کہ آغا خانیوں یا قادیانیوں کو تقویت دینے کی ضرورت نہیں وہ پہلے سے ہی خاصے مقوی ہیں ، صرف کاغزی کھاتوں میں ہی مظلوم ہیں اور کم و بیش سبھی کا یہی حال ہے ۔۔۔ کہ میرے وطن...
  4. طالوت

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    پاکستان میں سبھی ناجائز اور حرام کہتے ہیں تاہم دوسرے خطوں جیسے فلسطین و افغانستان میں ایسی رائے نہیں رکھتے وسلام
  5. طالوت

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    میرا خیال ہے کہ قران کا حکم سلام غور سے پڑھ لیا جائے تو بحث کی نوبت نہیں آئے گی وسلام
  6. طالوت

    ایٹمی جہنم کی طرف

    کسی زمانے میں چیچک اور طاعون موت کا دوسرا نام تھا ، یہ لاعلاج مرض جان لیئے بنا نہیں چھوڑتے تھے لیکن آج یہ صرف کتابوں میں ہی نطر آتے ہیں ۔۔۔ انسانی ترقی نے جہاں مسائل پیدا کیئے وہاں ان کا حل بھی پیش کیا دیر سے ہی سہی لیکن بالاآخر پیش کیا ۔۔۔ ایٹمی توانائی کا درست استمعال اور اس پر چند قوموں کی...
  7. طالوت

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    پاکستان کا اصل گند سیاستدان ، قادری پادری اور مغربی تنخواہ دار طبقہ ہے ، یہی طبقہ کبھی جہاد افغانستان کو پاکستان کی جنگ اور کبھی امریکہ کی جنگ کہتا رہا ہے ، آج معاملات اتنے بگڑ چکے ہیں کہ کوئی حل سجھائی نہیں دیتا اور افسوس ناک پہلو تو یہ ہے کہ نقصان صرف اور صرف پاکستان کو اٹھانا پڑا ہے وسلام
  8. طالوت

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    خوش آمدید خورشید قرانی الفاظ کے مطابق "سلامُُ" (سلامُن) یا "سلام علیکم " ہی صحیح لفظ ہے ۔۔۔ قران موجود ہے اس سے بہتر تحقیق کی کوئی اور جگہ نہیں ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    شکریہ تعبیر میری گزارش یاد رکھنے کے لیئے، اور یہ سچ مچ نہیں بھلائی جا سکتیں ، انسانیت کے منہ پر طمانچے ہیں وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    ارے ہمیں تو خبر ہی نہیں کہ یہاں اس محفل میں ایک چنی منی چوزی بھی ہے :) ۔۔۔۔۔ پہلے تو سالگرہ پھر عید کی مبارکباد بڑا اچھا لگا کہ اتنی کم عمر میں ایک بامقصد فورم جوائین کیا ۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    شیری رحمان

    بلاشبہ درست فرمایا جناب لیکن "قوم" کے لیڈروں کی زندگی ذاتی نہیں ہوتی ، ان کا ہر ہر عمل ایک مخصوص معنیٰ رکھتا ہے وسلام
  12. طالوت

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    خوش آمدید سارہ ،،،،،،، خاصی دیر ہو چکی کہ نظر ہی نہیں پڑی ۔۔۔۔۔ محسن آپکا بھی شکریہ ، ہم خیال لوگوں کی آمد سے ویسے ہی بڑی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ لیکن محسن ، سارہ کی آمد سے کہیں آپکا pc بھی خطرے میں تو نہیں کاشف کی طرح ؟؟ سارہ آپکی قابلیت کے نمونے کا انتظار رہے گا وسلام
  13. طالوت

    میری طرف سے بھی کچھ پیش خدمت ہے

    آپ کے بے ادب ہونے کا تو گمان بالکل نہیں ، اور باادب ہونے کے لیئے کسی کاوش کی ضرورت نہیں ، اچھی شیرینگ ہے وسلام
  14. طالوت

    زرداری زرداری ہے

    اس کا باپ نہیں ہمارے باپ اور ہم واپس کریں گے ، اور وہ بھی مزید قرض لے کر ، پیدایشی قرض دار ہیں ، تو اتنا گھبرانا کیوں ؟ سو میں سے 20 ارب بھی لگ گئے تو ہماری تو تقدیر ہی "بدل" جائے گی نا ۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    Angelina's Doll worth $3000

    کام اور نام دونوں خاصے معروف ہیں
  16. طالوت

    افغانستان میں فتح کی امید نہ رکھیں۔ برطانوی کمانڈر

    آگے آگے دیکھیئے ہو تا ہے کیا !
  17. طالوت

    اس بار پھر تین عیدیں

    اسلامی لحاظ تو یہ بھی ہے کہ ایک امت کا ہر دن ایک ہی ہونا چاہیئے ، اگر مکہ کو مرکز مان لیا جائے (عملاََ) تو یہ جھگڑے ہی ختم ہو جائیں ۔۔۔ اور اسلامی تاریخ (Date) بھی ساری دنیا میں ایک ہو جائے جسے رائج بھی کیا جا سکے گا ورنہ میٹنگ دس ذوالحج کو ہو اور پاکستانی بارہ ذوالحج کو پہنچے گا اور امریکی...
  18. طالوت

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    سنجیدہ قہقہہ !! عمدہ !!! وسلام
  19. طالوت

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    ویک اینڈ پاکستان میں خاصا مختلف تھا ، یہاں سعودیہ میں جلدی اٹھنا پڑتا ہے ، قریبا ساڑھے دس بجے اٹھو کہ جمعہ کی نماز کے لیئے تیاری کرنا ہوتی ہے ، اس کے بعد دوستوں کے ساتھ کھانا پھر سو جانا (عموما) کیونکہ جمعرات کی رات دیر تک جاگتے ہیں ۔۔۔ کپڑے دھونا کچھ موڈ ہوا تو پکا لیا ورنہ ریسٹورنٹ زندہ باد...
  20. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    جاندار حیوان کی تصویریں "غیر جاندار" انسانوں کے ساتھ وسلام
Top