نتائج تلاش

  1. طالوت

    مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے

    مجھے کچھ سروں کی فصل کاٹنی ہے مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے ظلم کے ، جبر کے ، دیس جانا ہے مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے مجھے بے بسی پر بزدلی کا طعنہ نہ دو مجھے "حقیقت پسندی" کا جھوٹا فسانہ نہ دو مجھے سسکیوں کو ، آہوں کو ، ہنسی میں بدلنے جانا ہے مجھے کچھ دوستوں کا قرض چکانا ہے مری...
  2. طالوت

    مسجد اقصٰی

    مسجد اقصٰی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    گئے دنوں کی باتیں

    تصویر دکھائی نہ دینے کی وجہ سے رابطہ دیا تھا ورنہ دونوں تحریریں ایک سی ہیں ۔۔۔ یہ کالم اوریا مقبول جان کا ہے جو "ایکسپریش" کے لکھاری ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    گئے دنوں کی باتیں

    بحیثیت پاکستانی اور ایک "مہذب شہری" کے میں سارے بلوچستان سے شرمندہ ہوں تحریر کے لیئے ذیل رابطے پر کلک کریں http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100499116&Issue=NP_LHE&Date=20081012 وسلام
  5. طالوت

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    ہممممممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک کہا ! وسلام
  6. طالوت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    خاصا گول مول سا مگر وضاحت بھرا جواب ہے ۔۔۔۔۔ زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سےخامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا اب کون منتظر ہے ہمارے لیئے وہاں شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا دل کی خلش تو...
  7. طالوت

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    جرمنی کو جاپان لکھ بیٹھیں ۔۔۔۔ دل پہ میں کچھ نہیں لیتا ۔۔۔ برائیاں پتہ چلیں تو خود کو سدھارنے کو موقع ملتا ہے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اب اگر مناسب سمجھیں تو پسندیدگی کی وجہ بھی بتا دیجیے وسلام
  9. طالوت

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    دبئی والوں کے لیئے پرانی سہی لیکن ہمارے لیئے تو نئی ہے ۔۔۔ اور ویسے بھی خوشی ہوتی ہے کوئی ایک اسلامی ملک تو اس قابل ہوا کہ جسے ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا کیا جا سکے ۔۔۔ اور برائیاں تو آپ نے شروع کر دیں یہ کہہ کر کہ یعنی کہ ہم اتنے برے کہ زرداری سے بھی بازی لے گئے وسلام
  10. طالوت

    شیری رحمان

    یہاں بھی زرداری کو لپیٹا !!!!!!!! مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ اس نے آپ کا کمیشن بھی ہڑپ کر لیا ہے ورنہ اتنی" کلاس" تو اس کی اپوزیشن والے بھی نہیں لیتے ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    مجھے تو غزل پسند ہے ناہید اختر کی آواز میں زندہ رہیں تو کیا جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا۔۔۔۔ یا پھر نیرا نور کی گائی ہوئی غزلیں ۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی سنتے رہتے ہیں لیکن سوئی انھی پر آ کر اٹکتی ہے وسلام
  12. طالوت

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    "رد عمل ہو گا" کتاب چھاپنے کے بعد یاد آیا ۔۔۔ برحال احسن قدم ہے ۔۔۔ اور ہم تو اور بھی خوش ہونگے کہ اس کا جواب نہیں دینا پڑے گا ۔۔۔ ورنہ کون تحقیق کرے سر کھپائے اور ان کی تحریریں ان کے منہ پر دے مارے ۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    فرقہ واریت

    یہ جملے تو کم و بیش ہر بندہ کہہ رہا ہے ۔۔۔ لیکن اللہ کی رسی کونسی ہے ؟ تھامی کیسے جائے گی ؟ فرقہ واریت کی لعنت سے چھٹکارا کیسے ممکن ؟ اس کو کائی حل ؟ کیونکہ یہ ایک عام فہم بات ہے کہ فرقہ واریت جن بنیادوں پر قائم ہے وہ ہمارے نزدیک ایمان کا لازمی جز ہیں تو جسے ہم ایمان کا لازمی جز سمجھتے ہوں...
  14. طالوت

    فرقہ واریت

    ربط کی بجائے اگر آپ یہ تحریر ہی کاپی پیسٹ کرتے تو وقت بچتا ۔۔۔۔ اچھی تحریر ہے اسے آپ "اتحاد اسلامی" والی تھریڈ میں بھی کاپی کر چکے ہیں غالبا بغیر رائٹر کے نام کے جسے میں آپ کی تحریر سمجھا تاہم وہاں میں نے کچھ سوالات کیئے ہیں امید ہے آپ اس طرف توجہ دیں گے وسلام
  15. طالوت

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    خوش آمدید محترمہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اسماء سرور آپ تو خاصی قدیم ہیں ۔۔۔ دسمبر 2005 کی رجسٹریشن کے ساتھ اب تک صرف دو پیغامات ۔۔۔ یقینا آپ کسی نہ کسی ایوارڈ کی حقدار ہیں ۔۔۔ انتظامیہ اس طرف بھی توجہ دے ۔ ۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    پہلے تاثر کے بارے میں کچھ کہنا خاصا مشکل ہے ۔۔۔ کیونکہ ٹھیک سے یاد نہیں کہ پہلی بار ٹکراو کہاں ہوا تھا شاید تعارفی سیکشن میں اور وہاں خوش آمدید کہنے والے کے بارے میں کیا تاثر قائم کیا جا سکتا ہے ؟؟ جیسے کہ بیان کر چکا کہ شاید تعارفی سیکشن میں ۔۔۔ ان کی عادتوں کا تو پتا نہیں ۔۔۔ تاہم موصوف نے...
  17. طالوت

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    اور دبئی والوں کے پاس کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔ صرف کام ہوتے ہیں یا زر داری کی برائیاں:) شاندار تعبیر ۔۔۔ بڑا زبردست گروپ جوائین کر رکھا ہے کہ روز کوئی نہ کوئی نئی اور بہترین چیز سامنے لاتیں ہیں وسلام
  18. طالوت

    اب چاند بھی میری پہنچ میں

    عمدہ تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی دیکھ رکھی ہیں وسلام
  19. طالوت

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    یہ باقی لوگوں کے سمجھنے کی ہی تو بات ہے :) ۔۔۔ بات چونکہ یہاں تحقیق کی ہورہی ہے تو میرا خیال ہے کہ وہ تھریڈ یہاں ڈسکس کی جا سکتی ہے ۔۔۔ تاہم شاید دوسرا کوئی میدان میں نہیں اترے گا کہ اپنے رویوں پر معذرت کرنا تو دور انھیں قابل معذرت سمجھنا ہی خاصا مشکل کام ہے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    آپ دونوں حضرات کی تحریر پر مزید کچھ کہنے کی بجائے مسکرانہ ہی کافی ہو گا :) وسلام
Top