نتائج تلاش

  1. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    پوائینٹ نمبر پانچ پر کس طرح سے عمل کیا جا سکتا ہے ؟؟ پوائینٹ نمبر سات کے خدو خال کیا ہوں گے ؟؟ پوائینٹ نمبر ایک سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ پوائینٹ نمبر دو کے تحت کیا اس سے پہلے اس ضمن میں کوئی کوشش نہیں کی گئی ؟ پوائینٹ نمبر چار کو فوقیت دی جانی چاہیئے وسلام
  2. طالوت

    بریسلیٹ ،

    بس کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ کھوپڑی الٹی ہی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ سیدھی کھوپڑی کے ساتھ جینا خاصا مشکل ہے:):) وسلام
  3. طالوت

    شیری رحمان

    بوچھی خالہ ! وہ میوزیم والی "محبتوں" کا ذکر کر ہی ہیں نا ؟ ! (یہ بوچھی خالہ کی اس پوسٹ کے ھوالے سے ہے جو انھوں نے "مومی عجائب گھر" میں تصویریں بنا کر یہاں بھیجی تھیں جس میں غالبا سلمان وغیرہ کا پتلا بھی تھا ۔۔۔۔) ویسے بڑا ظلم کیا آپ نے مجھے "اُس پوسٹ" پر نہ آنے کا کہہ کر۔۔۔۔خیر اتنا ضروری بھی...
  4. طالوت

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    سلام علیکم :kesi: غزل بھئی بڑا اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر ۔۔۔ چھوٹے شہزادے شہزادیاں یہاں نظر آ جائیں تو بڑی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ خیر سے کونسی جماعت میں پڑھتی ہو اور مشاغل کیا کیا ہیں ۔۔۔۔ آپ کا چچا ، ماموں ، انکل ، بھائی جو مرضی ہے سمجھ لو۔۔۔
  5. طالوت

    سلام علیکم شہزادے کیسے ہو ۔۔۔۔ کیا عمر ہو گی تمھاری اب ، اور خیر سے کس جماعت میں پڑھتے ہو ۔۔۔...

    سلام علیکم شہزادے کیسے ہو ۔۔۔۔ کیا عمر ہو گی تمھاری اب ، اور خیر سے کس جماعت میں پڑھتے ہو ۔۔۔ ؟ اور کیا کیا مشاغل ہیں ۔۔۔ اچھا لگا جان کر کم کم عمر ہو اور یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے ۔۔۔
  6. طالوت

    روثی! روٹی! روٹی! - عباس اطہر

    حضرت لگتا ہے کراچی پورٹ کی برتھوں سے لگنے والے گندم بھرے امریکی جہاز ، اور امریکہ کے اتحادی آسٹریلیا کے گدھوں اور خچروں والی چنے کی دال آپ بھول گئے ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    اتحاد اسلامی کو پارہ پارہ کرنے کی مہم کا آغاز آپ کی طرف سے ہو رہا ہے ۔۔۔۔ کہ جو بنیاد بھی ٹھیک سے نہیں رکھی گئی آپ اسی کی اینٹیں نکالنے جا رہے ہیں ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    چھپانے کا ارادہ نہیں کہنے کا مطلب یہ تھا کہ پھر کوئی بھی حقیقت کی طرف نہیں آئے گا سب خود کو ڈیفینڈ کرنے لگ جائیں گے ۔۔۔ کیونکہ ہم نے قسم کھا رکھی ہے اپنے نظریات کو دوسروں پر ٹھونس کر ہی رہنا ہے ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    بات کو مذاق میں اڑا دیا آپ نے چلیں یونہی سہی ، لیکن برحال یہ ایک سنگین غلطی تھی جس کے لیئے اس میں حصہ لینے والے تمام ممبران کو ایک دوسرے سے معذرت کرنی چاہیئے تاکہ دلوں میں موجود میل کسی حد تک تو صاف ہو ۔۔۔ اس کے علاوہ بھی ایسی باتیں ہوئیں ہیں لیکن جو نمونہ اس پوسٹ میں دیکھنے کو ملا ہے میں تو...
  10. طالوت

    انکو بیچو جس نے عافی صدیقی کو بیچا

    اظہر اصل بات تو کرنا ہی بھول گیا کہ جناب اس کچرے کو خریدے گا کون ؟ وہ تو اپنا گندی چیزیں یہاں لا کر صاف کرتے ہیں ہمارا گند وہاں کون لے گا ؟ وسلام
  11. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    کراچی میں بائیک ہونا اور اس کا چلانا جاننا کافی ضروری خیال کیا جاتا ہے ۔۔۔ میرا تو ارادہ ہے کہ اس بار پاکستان جاتے اپنئ بائیک رائڈر نما بھائیوں سے اس کی تربیت لے ہی لوں کہ امی کافی ڈانٹ ڈپٹ کرتی ہیں اس معاملے میں ۔۔۔ کاشف آپ بھی سیکھ لیجیئے کہ اگر آپ کار وغیرہ رکھتے ہیں بائیک زیادہ ضروری ہے کہ...
  12. طالوت

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    جی اگر السلام لکھنا ہو تو لام ضروری ہے ورنہ سلام علیکم لکھ دیں ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    ایٹمی جہنم کی طرف

    اسے ہماری بد قسمتی سمجھیئے کہ کم از کم میں علامہ موصوف سے بالکل واقف نہیں ، تاہم آپ کی اس تحریر سے محسوس ہوتا ہے کہ یقیننا قابل قدر شخصیت ہیں ۔۔۔ کیا ہی اچھا ہو اگر آپ ان کی تحریریں یہاں شئیر کریں اور اگر اس تقریر کو بھی یہاں پیش کر دیں تو یہ صدقہ جاریہ ہو گا ۔۔۔ مگر اردو زبان کی شرط برقرار رہے...
  14. طالوت

    گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر

    میں سوچتا ہی رہ گیا ہوں فیصل کے ان سورتوں کو آپ پوسٹ کے ساتھ نتھی کے کے موضوع کو کچھ آگے بھی بڑھائیں گے ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    تحقیق کا عالم ابھی دیکھا ہے پوسٹ "کیا یہی مسلمانی ہے۔۔۔ ؟" میں جو مقفل کی جا چکی ہے ۔۔۔ کہ ایک کاغز کا پرزہ جو کوئی بھی ٹائپ کر سکتا ہے جس کے شروع سے آخر تک عبارت کا سر پیر نہیں نہ صرف اس پر بحث کی گئی بلکہ نہایت بےوقوفانہ طرز عمل اپنایا گیا کہ منتظمین تک اس میں ملوث ہوگئے ، اور جس طرح سے ایک...
  16. طالوت

    شیخ شرف الدین الخلیفہ - ایک حیرت انگیز بچہ

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے اس کا انتقال ہو گیا تھا وجوہ مجھے معلوم نہیں تاہم جس طرح سے یہ منظر عام پر آیا تھا کوئی خاص پزیرائی نہیں ملی تھی اسے تاہم ایک شبہ یہ بھی ہے کہ شاید اسے قتل کر دیا گیا تھا ۔۔۔ تاہم اس معاملے میں ذہن ساتھ نہیں دے رہا ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    کیمیا گر

    یہ جو اپنی صورت کو ہی پانی میں تکتا رہتا تھا کیا اس کا نام نرگس تھا ، مجھے تو شاید کسی نے بتایا وہ گل بکاولی تھا ۔۔۔ کیا ہے یہ داستان کوئی صحیح طور پر رہنمائی کرے گا ؟؟؟ وسلام
  18. طالوت

    اک اور تصویری کاوش

    عمدہ !! ثوبیہ آپ تو خاصی ڈیزائننگ بھی کرتی ہیں ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    لیجیئے یہ ایک قدر ہم میں مشترک ہے کہ بائیک چلانا تو ہمیں بھی نہیں آتی اور سائیکل بھی بمشکل ہی چل پاتی ہے اور آخری دفعہ کب چلائی تھی یہ بھی یاد نہیں :blush::blush: ویسے یہ کاشف موصوف کس مرض کی دوا ہیں ؟ بھائی ہوتے کس لیئے ہیں بہنوں کے "خوامخواہ" کے ناز نخرے اٹھانے کے لیئے ۔۔۔ بس تھوڑا سا مکھن...
  20. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بہت خوب جی !! کیا بات ہے !! اگر یہ آپ کی اپنی نظم ہے تو سبحان اللہ اور اگر "چوری" کی تو ماشاءاللہ کہ نظم کمال کی ہے وسلام
Top