نتائج تلاش

  1. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    لو جی کر لو گل ذاتی میں بھیجا نہیں جا سکتا کہ الفاظ زیادہ ہیں ۔۔۔ آپ مغل کے بیان کر دہ طریقے سے دیکھ لیں اگر کامیابی نہیں ہوتی تو میں قسطوں میں بھیج دیتا ہوں ۔۔۔ مغل صاحب معذرت چاہوں گا آپ سے پوچھا نہیں ، آپکو تو کوئی اعتراض نہیں نا ! کوئی کاپی رائیٹ ایکٹ شیکٹ کی دفعہ کا ڈر تو نہیں ۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    تعبیر !!!!!! میرا خیال ہے کہ مغل کی بات پر عمل کر کے دیکھیں ، کیونکہ فوری حل تو میرے ذہن میں بھی یہی آیا تھا ۔۔۔ میں آپ کو ذاتی میں بھیج رہا ہوں لیکن اسے ذاتی نہ سمجھ لیجیئے گا م - م - مغل کی تحریر ہی سمجھیئے گا:) وسلام
  3. طالوت

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    شکریہ احباب ! میں سمجھتا ہوں کہ ہر پاکستانی و مسلمان کے احساسات ایسے ہی ہیں ، دراصل پہ در پہ بم دھماکوں اور قتل و غارت گری نے ہمیں حواس باختہ کر دیا ہے ۔۔۔ اور ہماری اس کیفیت کا فائدہ ہمارے دشمن اٹھا رہے ہیں کہ ہمیں اس میں مزید الجھا رہے ہیں ، وگرنہ مجھے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس ملک کا ہر ہر...
  4. طالوت

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    بھیا کس بحث میں الجھ پڑے ؟ ؟ کبھی پاکستان آو الیکشن کے موقع پر آپ کو دو چار پولنگ اسٹیشنوں کی سیر کرواتے ہیں تو آپ جان سکیں کہ کیا پاکستانی عوام اور کیا اس کی بساط ۔۔۔ اگرچہ اب "لوگ" ہوشیار ہوگئے ہیں کہ پہلے سے بھرے ووٹ بکس (بیلیٹ بکس) آرمی کی ٹرکوں میں سر عام نہیں لاتے کہ اب میڈیا بال کی کھال...
  5. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    بھیا داستان ایسی ایسی ہیں کہ بیان کروں تو شاید سر شرم سے جھک جائیں ۔۔۔ اب خود سوچ لیجیئے یہ کیسا کلنک ہے ہمارے ماتھوں پر کہ خانہ خدا پر بھی قبضے ہوتے ہیں کہ جیسا اُن کا‌خدا کوئی اور اوو اِن کا کوئی اور ۔۔۔ تو اس موضوع کو نہ چھیڑیں ، میرا تو کچھ نہیں بگڑے گا مگر اپنے اپنے مسالک کی نمائندگی...
  6. طالوت

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    خاتون صرف آنا جانا ہی تو نہیں نا ، کوئیآسان سی تحریر بھی تحریر کریں ، تاکہ ہم بھی اعتراض کرنے والوں میں شامل ہو سکیں وسلام
  7. طالوت

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    امریکہ سے بھی نپٹ لیں گے ، بھارت کی بھی ایسی کم تیسی ، اسرائیل کو کھا کر تو ہم ڈکار بھی نہیں لیں گے ، روس کا تماشہ تو ہم نے ویسے بھی بنا دیا جنگیں جزبوں اور قوت ارادی کے بل بوتے پر لڑیں جاتی ہیں ۔۔۔ اور ہماری قوت ارادی صرف جذبات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ۔۔۔ ذرا پھر سے قوت ارادی کو مضبوط بنا...
  8. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    " ہم یہ نہیں ہیں " مجھے یاد آ رہا ہے اس پوسٹ کو دیکھ کر ۔۔۔ آپ کی نیت پر تو شبے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تاہم یہ اتحاد محض لفاظی تک محدود رہے گا ۔۔۔ اور ہمیں لفظوں سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے ۔۔ کم از کم اس فورم کی حد تک ہم ممبران کی آپسی چپقلس اور جگھڑوں کو نبٹا سکیں تو شاید یہ ایک احسن قدم ہو۔۔۔...
  9. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    لو جی اب آپ تو آزاد نہ رہے ۔۔۔ یہ پاکستانی تھانہ ہے ۔۔ یہاں تو پریڈ بھی چھترول ہوتی ہے ۔۔۔ اور جس طرح سے آپ پریشان سہمے سہمے نظر آ رہے ہیں آپ کی "ڈرائینگ روم" کی سیر پکی ۔۔۔ (سرکار ابھی سے رعب نہ ڈالیں بندہ اگر کوئی ایماندار مجسٹریٹ یا جج نکل آیا تو تھانے کو تالہ بھی لگ سکتا ہے ۔۔۔ سوموٹو...
  10. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    خالہ اب ڈرانا بند بھی کر دیں ۔۔۔ آپ تو ابھی سے لڑنے جگھڑنے کی باتیں کرنے لگیں ۔۔۔ بھئی ہم تو یہاں دیار غیر میں بیٹھے ہیں ۔۔ ہو سکتا ہے صورت اتنی نہ ملتی ہو جتنی کا اصرا کر رہا ہوں ۔۔ لیکن اتنی دور سب اپنے اپنے لگتے ہیں ۔۔۔ آخر کو ہیں تو ابن آدم ہی نہ کوئی رشتہ نہ بھی ہو تو بھی بڑا مضبوط رشتہ ہے...
  11. طالوت

    شیری رحمان

    تعبیر ! نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے ۔۔۔۔ ہماری استانی کہا کرتی تھیں تاہم ہم آپ کے دفاع کے لیئے تیار ہیں ۔۔ اب اتنا سسپنس بھی اچھا نہیں وسلام
  12. طالوت

    آج کا شعر - 3

    آپ کی اس کوشش کا مجھے بڑی بے چینی سے انتظار رہے گا ۔۔۔ خوش رہیئے ! وسلام
  13. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    ہممممم آپ کے مطالبات پر غور کرنے کے لیئے ایک پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں ۔۔۔ پھر دیکھیئے کیا ہوتا ہے وسلام
  14. طالوت

    بچے کتنے اچھے

    بھئی بڑے جاندار تبصرے ہیں سبھی کہ خصوصا م-م-مغل کیا بات ہے اور جیہ آپ کی حس مزاح کا بھی جواب نہیں ۔۔۔۔ بہت خوب شمشاد موصوف کے ساتھ اچھی کمنٹری کی ہے ویسے کیا یہ آپ کا بیٹا ہے ؟ ! وسلام
  15. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    جی تعبیر میں نے تو پڑھ لیا ۔۔۔ اور اپنی ناقص رائے کا اظہار بھی کر دیا تھا وسلام
  16. طالوت

    بریسلیٹ ،

    واہ یہ خوب رہی خالہ ! یعنی کہ اب آپ بھی بال کٹوائیں گی :confused: تو پھر میں بھی بایاں کان سلواتا ہوں مندری ڈلواتا ہوں ، ویسے پاکستان میں کڑا پہنا کرتا تھا ، جیسے عموما اہل تشیع پہنتے ہیں تو لوگ مجھے شیعہ سمجھتے رہے ، بلکہ جب میں کراچی یونیورسٹی میں پیپر دے رہا تھا تب تو اسلامک اسٹڈیز کے پرچے...
  17. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ہمارے ایسے نصیب کہاں کہ ہمیں بھی امریکہ کچھ کہے ۔۔۔ وہ تو آپ کے آئیڈیل سیاستدان زرداری ہی ہیں جو اس فیض سے فیضیاب ہو رہے ہیں:blush: لائسنس تو ملا ہے لیکن خالہ نے ڈرانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی وہ تو ہم ذرا ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں ورنہ شاید "بھانجے شپ" سے ریزائین کر کے بھاگے کھڑے ہوتے ۔۔۔ :) آپ...
  18. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    اس لحاظ سے پھر میرا پلڑا محسن سے بھاری ہے کہ آپ کی صورت بھی کچھ کچھ میری خالہ سے ملتی جلتی ہے ۔۔۔ اور سچ پوچھیں تو ماسیاں ، خالائیں ، مائیں ، بہنیں ، بھانجیاں ، بھتیجیاں ، اور بیٹیاں قریب قریب ایک جیسی ہوتی ہیں ۔۔۔ بس بیویاں جدا جدا ہوتی ہیں ۔۔۔ پہلی خالہ کے "ظلموں" کا شکار ہم ہو چکے ہیں کہ...
  19. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بلا تبصرہ کیوں ؟ پھر سے غور کر لیں اپنی تحریر پر اگر نہ سمجھ سکیں تو خادم حاضر ہے :hatoff: ویسے شکل صورت سے لوگوں کا "ت" پر ہی اصرار ہے اور رعب اور میں :blush: توبہ کریں ! میں کسی پر رعب نہیں جھاڑتا اور نہ رعب میں آتا ہوں اسلیئے آپ اپنی سی کوشش کر کے دیکھ لیں (ویسے کبھی کبھی رعب میں آ بھی جاتا...
  20. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    یہ مسئلہ ہی کوئی نہیں بوچھی خالہ ! خوب گزرے گی جو مل بیٹھے گے الٹی کھوپڑی والے دو ہم کس مرض کی دوا ہیں ؟؟ اپنی خالہ کا موڈ اچھا کر لیں گے ۔۔۔ الٹی کھوپڑی والے موڈی ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ جذبات تو زندگی کا حصہ ہیں لیکن ان کی بھی ایک حد ہونی چاہیئے ۔۔۔ صحیح اور درست بات میں جذبات کو کوئی دخل نہیں...
Top