نتائج تلاش

  1. طالوت

    شرارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تعصب ؟؟

    یہ ویڈیو دیکھ کر ڈارون کی تھیوری پر یقین کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔۔ وسلام
  2. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    اور بارش کے بعد جو نارتھ کراچی سے کلفٹن اور لانڈھی سے اورنگی تک نہریں اور جھیلیں نمودار ہوتیں ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ :) اور ہاں یاد آیا ابلتے ہوئے مین ہولز کے بارے میں بھی ! وسلام
  3. طالوت

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    الحمد للہ ! بہت خوشی ہوئی کہ سب اچھا ہے ۔۔ کافی تکلیف دہ مراحل تھے آپ خاندان بھر کے لیئے ، اللہ تمام افراد کو تکلیف دہ مراحل سے نکلنے کی توفیق دے ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    اس کا تعلق اسلام سے بھی ثابت کیا جا سکتا ہے مگر تھوڑی تحقیق اور وقت درکار ہے ۔۔۔ چونکہ ہم "فسادی جہادیوں" سے اتنے متنفر ہو چکے ہیں کہ کسی بھی قسم کے جہاد کو بغیر دلیل کے فورا رد کر دیتے ہیں ۔۔ اسلیئے مشرف کی طرح زمینی حقائق (Ground Realities) کی بات کرتے ہیں ۔۔ ہمارے لیئے یہ جنگ بہت ضروری ہے...
  5. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ارے خاتون عید کی میری مبارکباد آپ کی پروفائل میں کیا کر رہی ہے اصولا تو اسے میری پروفائل میں ہو نا چاہیئے نا ! چلیں دیکھ لی۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    حق نواز جھنگوی مرحوم کے بعد یہ اتنا سر گرم عمل نہیں رہا ۔۔۔ تاہم میں خود کش حملوں کے تناظر میں بات کر رہا تھا۔۔۔ لشکر کی لشکری وجوہات بھی خاصی قابل غور ہیں لیکن پوسٹ مقفل ہو جائے گی ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    بھئی آپ دونوں تو بڑے حضرت نکلے :) ۔۔ ابو شامل بڑے حضرت 11 صحیح جوابات کے ساتھ خرم چھوٹے 9 صحیح جوابات کے ساتھ میرے تو 3 جواب درست نکلے :( وسلام
  8. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ایک سو ایک فیصد متفق ! وسلام
  9. طالوت

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    یہ انورٹڈ قومہ کا استمعال سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔ اور صاحب کے بارے میں شاید میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں۔۔۔ میرا خیال ہے جیہ سہی کہہ رہی ہیں بیک ویو مرر کے لیئے اردو کی یہی اصطلاح استمعال کی جاتی ہے ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    مغل ! بد قسمتی سے کچھ لوگ اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرتے ہوئے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ۔۔اور فوٹو شاپ نے تو ناممکن چیزوں کا ممکن بنا دیا ہے ۔۔۔ عرب اور خلیج کے حوالے سے اس طرح کی غیر مصدقہ خبریں "مصدقہ" ذرائع سے موصول ہوتی رہتی ہیں ۔۔۔ جسے پاکستانی میڈیا سنسنی کے طور پر بھی پھیلاتا رہتا ہے...
  11. طالوت

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    اس کو یوں بھی لے سکتے ہیں کہ آپ کیا چاہتے تھے لیکن کیا ہو گئے ۔۔۔ جیسے میری آرمی کی خواہش تھی لیکن اب دیار غیر میں دھکے کھا رہا ہوں ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    Top Ten oF everything

    Shaandaar Taabeer.........................! w'sallam
  13. طالوت

    برازیل اور ارجنٹینا کی سرحدیں

    شاندار تعبیر ۔۔۔۔۔ !! بلکہ بی آر بی نہر بھی ہماری سرحد کا کام دیتی ہے ۔۔۔ اور بہت بڑی رکاوٹ ہے ہندوستان کے لیئے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    شاندار تعبیر ! اس میں سے کچھ تصویریں بہت پہلے سے دیکھ رکھی ہیں ۔۔۔ لیکن ان اصل یا نقل ہونے کا کیا ذریعہ ہے ؟؟ وسلام
  15. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بارش میں نہانا اور برساتی نالوں کا شور اور روانی کیا یاد دلا دیا جناب ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو کم از کم عشق ہے اس موسم سے شاید اسلیئے کہ کراچی میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں اور یہاں سعودیہ میں تو ویسے ہی چند قطروں کے سوا نہیں دیکھے اب تک۔۔۔۔۔ بارش کے ساتھ گرما گرم پکوڑے ، سموسے ہوں تو مزا اور بھی دوبالا ہو...
  16. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    خرم موصوفہ ماشاءاللہ قران تفسیر کے ساتھ پڑھ رہی ہیں تو پھر ان کی یہاں اور بھی زیادہ ضرورت ہے ، کہ ہم سے نالائقوں کا بھی بھلا ہو جائے اور پھر یہ ایک طرح سے فرض بھی ہے۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    کوئی "کریڈٹ" ابا حضور کو بھی لینے دیں آپ کی نظر میں جھوٹا ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن باپ کیا قربانی دیا کرتا ہے شاید آپ نہ سمجھ سکیں ۔۔۔ آسانی کے لیئے یوں سمجھیئے کہ ماں کو تو صرف گھر پر ہی قربانی دینا پڑتی ہے لیکن باپ کیسی کیسی ذلت اٹھاتا ہے ، اس کا تصور خاصا مشکل اور درد بھرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    بہترین منظر کشی !!!!!! لاجواب گہرائی !!! ۔۔۔۔۔۔ حقیقت سے قریب تر !!! ایک بہترین کوشش ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تاہم کچھ جگہوں پر نامناسب الفاظ نے ذائقے سے چھیڑ خانی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے "بیک ویو مرر" اور پنجاب کے قصے میں "سائیں" کا لفظ بولنا ، کیونکہ میرے خیال یہ سندھ اور سرائیکی پٹی تک محدود ہے ۔۔۔۔۔ باقی...
  19. طالوت

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    جی بس یہ تو ماں کی قسمت اچھی ہے کہ اسے موقع ملا اور اس کی " بلے بلے" ہو گئی ورنہ یہ کام اس کے ابا زیادہ بہتر سر انجام دے سکتے تھے ۔۔۔ ویسے ڈیل دول سے تو اس کے ابا ہی لگتے ہیں وسلام
  20. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    پتا نہیں یہ کب ہو گا کہ خواتین بھی قربان ہوں ورنہ یہ کام تو بےچارے مردوں کے لیئے مخصوص ہو کر رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top