اور گنجی (برٹنی سپیر) اور جینز والیوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ یہ دونوں تو آپ گول کر گئیں ۔۔۔
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ پرادے کی پابندی (مرد و زن) جس طرح سے اسلام نے بیان کر دی مرد و زن کے لیئے جسے ستر ڈھانکنا یا زینت چھپانا بھی کہتے ہیں کے بعد پر کٹوائیں یا لگوائیں، کنگن پہنے یا بالی کوئی...