نتائج تلاش

  1. طالوت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    خاصا "اوکھا" کام ہے شمشاد ! کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بھئی نہیں ہو پا رہا ، خامیاں تو خاصی ہیں لیکن خوبیاں بیان کرنا مشکل ہے ۔۔۔۔۔ اور خامیاں بیان کرنا ضروری نہیں سبھی جانتے ہیں جو نہں جانتے میرے پوائینٹس دیکھ لیں جہاں یہ جملہ نظر آئے گا "طالوت یہاں بدنام ہے " تو جن کا نام...
  2. طالوت

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    ہم تو اب تک منتظر ہیں اس خوبصورت لب و لہجے کے جس کا دعوہٰ کیا گیا تھا وسلام
  3. طالوت

    بریسلیٹ ،

    اتنا غصہ :) ؟؟ بھئی یہ سب چیزیں عورتوں کے لیئے مخصوص تو نہیں نا ؟ ؟ جب عورتیں گنجی ہو سکتی ہیں ، بوائے کٹ بال رکھ سکتی ہیں جینز پہن سکتی ہیں تو مردوں پہ اعتراض کیوں وسلام
  4. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    دھاوا" خوب لفظ استمعال کیا بوچھی آپ نے ۔۔۔۔ ویسے میں بھول رہا ہوں کہ میں نے آپ کو عید کی مبارکباد دی یا نہیں ؟؟ کیونکہ سبھی بات چیت کرنے والے اور مصروف خواتین و حضرات کو میں پیشگی مبارکباد دے چکا ہوں ۔۔۔ اگر نہ دی ہو تو معزرت اور دوسرے تمام احباب سے بھی اورررررررررررررررررررررر عید مبارک اس...
  5. طالوت

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    تجویز اچھی ہے پر رسک کون لے گا ؟‌ ؟‌ ؟ جاوید اقبال (اقبال مرحوم کے بیٹے) نے ایک دفعہ کہا تھا کہ پاکستان کی مثال پانچ بلیوں کی سی ہے جنھیں دموں سے پکڑ کر باندھ دیا گیا ہو ۔۔۔ جس میں سے ایک بلی (بنگلہ دیش) دم چھڑا کر بھاگ چکی ہے ، باقیوں کا پتا نہیں کب بھاگیں گے ۔۔۔ بات مایوسی اور طنز پر مبنی ہے...
  6. طالوت

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    پُولس میں ہیں یا پولیس میں ؟؟ امید ہے آپ دونوں کا فرق سمجھتے ہوں گے وسلام
  7. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    یہ خاتون کہنے پر خواتین کیوں چڑتی ہیں آج تک سمجھ نہیں آئی جبکہ اردو کا مہذب ترین لفظ ہے ۔۔۔ شاید ان کے خیال میں ان سے ان کی عمر بڑھ جاتی ہے :) "دھاوا" خوب لفظ استمعال کیا بوچھی آپ نے ۔۔۔۔ ویسے میں بھول رہا ہوں کہ میں نے آپ کو عید کی مبارکباد دی یا نہیں ؟؟:confused: کیونکہ سبھی بات چیت کرنے...
  8. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی شکریہ لیکن ڈاکیارڈ کی تو کوئی مخصوص خوشبو نہیں البتہ فشری کی خاصی معروف "خوشبو" ہے ۔۔۔ میں سمجھا آپ ڈاکیارڈ کے ملازم ہیں ۔۔۔ بندہ قریبا تین سالہ تعلقات رکھتا ہے اس سارے ٹکڑے سے اسلیئے بخوبی واقف ہے۔۔۔ اور ڈاکیارڈ کے پاس سے آپ تبھی گزر سکتے ہیب جب آپ کو وہاں جانا ہو کیونکہ ڈاکیارڈ روڈ اس کے...
  9. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    خاتون کسی کے آنے نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا عید آپکا تہوار ہے اسے آپ اپنے لیئے سیلیبریٹ کریں وسلام
  10. طالوت

    عید کے دن غیر ضروری مصروفیات کے پیش نظر پہلے ہی بھگتا دینا زیادہ اچھا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عید کے دن غیر ضروری مصروفیات کے پیش نظر پہلے ہی بھگتا دینا زیادہ اچھا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. طالوت

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    حضرت پوچھنا پوچھانا کیا ہے کسی نے ؟ اپنا نام ،کام، حالات و واقعات درج کر دیں۔۔۔۔۔۔۔بس! وسلام
  12. طالوت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    قدموں تلے "جنت" جو ہوتی ہے کیا عمران ہاشمی بھی جنت میں جائے گا ؟؟
  13. طالوت

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    ایک ہی بات ہے خاتون طاقت سے ہی ڈر پیدا کیا جاتا ہے اور پیسہ کونسا ان کا پنا ہے ، کراچی کی عوام کا خون نچوڑتے ہیں کبھی کسی نام سے کبھی کسی نام سے۔۔۔۔۔۔ سب کے سب وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید ناہید ۔۔۔۔۔اور شکریہ مغل ایک اچھے ساتھی کا تعارف کروانے پر وسلام
  15. طالوت

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    خوش آمدید پرنس آپ کے آنے سے ممکن ہے تازہ دنگلوں کا کچھ پتہ چلے کہ زمانہ ہو گیا کسی نامور پہلوان کا ذکر سنے ہوئے وسلام
  16. طالوت

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    میرا خیال ہے کہ سپورٹ سے زیادہ ڈر اور پھر عصبیت کا زیادہ دخل ہے وسلام
  17. طالوت

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    جب تک ہم طفیلیئے بنے رہیں گے تب تک تو امریکہ یا اس کے حواریوں سے جان چھڑانا یا برابری کی سطح پر بات کرنا ممکن نظر نہیں آتا،،، بلاشبہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لیئے ان "بے ہودگیوں" سے اجتناب کرنا ہو گاجو ہماری عیاشی کے لیئے در آمد کی جاتیں ہیں ۔۔۔ آبادی کا صحیح استمعال (چین بطور مثال...
  18. طالوت

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    میرے بھائی جس دنیا میں آپ بستے ہیں وہاں کسی کو اگر یہ کہیں گے کہ علی کی والدہ کو بیت اللہ نے راستہ دیا تو لوگ آپ پر ہنسیں گے ، ہاں اگر اس میں کسی خفیہ دروازے کا عمل دخل ہو تو وہ بھی خودبخود نہیں کھلے گا بلکہ کسی کے کہنے پر کھلے گا اور ظاہر ہے ایسا کچھ بھی نہیں ۔۔۔ میں نے ایک رائے پیش کی جو صرف...
  19. طالوت

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    شاید اگلے سال لوٹ کے بدھو گھر کو جائیں تو کھانے کو ملے :) وسلام
  20. طالوت

    یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟

    دنیا کس سب سے چھوٹا پچہ ۔۔۔۔ پیدائش کے وقت وزن 224گرام http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/americas/4116665.stm http://www.neatorama.com/2007/02/21/worlds-smallest-baby/...
Top