نتائج تلاش

  1. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    گوادر میں دریافت ہونے والے جزیرے کی پہلی ویڈیود یکھیں الله اکبر جزیرے سے میتھین گیس کا اخراج ہورہا ہے زمین سمندر سے نکل کر کہے رہی ہے مجھے استعمال کرو لیکن ہمارے لیڈر قرضہ لیکر اپنی عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ رے ہے جزیرے سے میتھین گیس کا اخراج ہورہا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیونوگرافی کے...
  2. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    ایم کیو ایم کو دہشت گرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں اور طالبانی ذہن کے لوگ ہیں۔۔ ایم کیو ایم کو برا کہنے والا ہر بندہ یہی کہتا ہے کہ میں وہ ہوں میں وہ ہوں۔۔ خودساختہ گڑھی ہی باتیں۔۔۔ مہاجروں سے بغض اور تعصب لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے۔
  3. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    بلوچستان: زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی کوئٹہ/کراچی …بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی، مزید کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا ضلع کیچ میں...
  4. کاشفی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    غلطی ہوگئی مجھ سے۔۔ وہ تصویر ڈلیٹنے کا درخواست گزار ہوں۔۔اُمید ہے کہ ڈلیٹنا قبول فرمائیں گے۔۔
  5. کاشفی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    بحث تو کوئی کر ہی نہیں رہا۔۔ ان لوگوں کو جواب دیا گیا ہے جو ہر وقت ایک شخص کی بات ہر جگہ گھسا دیتے ہیں کہ اس نے ایسا کہا اس نے ویسا کہا۔۔۔ مولانا ابوالکلام آزاد رحمتہ اللہ علیہ اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ اور قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اپنی اپنی جگہوں پر درست ہیں۔۔ علامہ اقبال...
  6. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    میری دو ٹانگیں ہیں۔۔ تمام انسانوں کی طرح۔۔ میں نہ ککڑوں کرتا ہوں اور نہ مرغی کے پیچھے بھاگتا ہوں۔۔ اس لیے مرغے کی ایک ٹانگ کہنا درست نہیں غیرمناسب بات ہے۔۔ شمشاد بھائی میں پہلے بھی کئی مرتبہ بتا چکا ہوں کہ میں ہر چیز کی نشاندہی نہیں کرتا۔۔ عقابی نظریں رکھنے والوں کو ہر جگہ نظر رکھنی چاہیئے۔۔۔ اس...
  7. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    صرف چھٹیاں گزارنے آتے ہیں جناب! :) اور ویسے بھی آنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں۔۔۔ ٹکٹ کا خرچہ زیادہ۔۔ اور آنے کے بعد باحفاظت جانےنہ جانے کا اندیشہ۔۔ایئر پورٹ پر لٹ جانے کا اندیشہ وغیرہ وغیرہ رہتا ہے۔۔ اس لیئے زیادہ تر لوگ ڈیرے ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں اور اسی میں ان کی بہتری ہوتی ہے۔۔ آنا صرف دفن ہونے...
  8. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    شمشاد بھائی اب تو سچ بولنا چاہیئے پوری قوم کو۔۔ ابھی جھوٹ سے کام نہیں لینا چاہیئے۔۔۔ ملک کو کب سنبھالا ہوا ہے۔۔ملک کو ٹکڑے تو کردیا۔۔۔ لوگوں نے۔ جلا وطنی کو چھوڑیں۔۔۔ انہیں دیکھیں جو اپنے لوگوں کو جلا رہے ہییں اور بم دھماکوں میں اُڑا رہے ہیں جس طرح پاکستان سے ہر کوئی پھُر امریکہ اُڑ جانا چاہتا...
  9. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    الٹا چور کتوال کو ڈانٹے۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جب میں عمران خان اور طالبان کو برا کہتا ہوں تو وہ ہمارے لیڈر کو درمیان میں لے آتے ہیں۔۔۔ اورپھر پتا نہیں شرم وغیرہ وغیرہ کی باتیں شروع کردیتے ہیں۔۔۔ عمران خان اور طالبان کے خلاف برائی سننے کے لیئے تیار ہی نہیں طالبان کے ہمدردان۔۔۔
  10. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    ہر چیز کی نشاندہی کرنا میرا کام نہیں۔۔جس نے ناانصافی کی ہے اس کو انصاف سے کام لینا چاہیئیے تھا کہ کس پیغام کی وجہ میں نے پیغام لکھا تھا۔۔ انہیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ انصاف کے بغیر معاشرے میں کبھی بھی سدھار نہیں آتا۔۔۔بلکہ معاشرے میں بگاڑ آتا ہے اور کدورتیں بڑھتی ہیں۔۔ :)
  11. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    اور الطاف حسین کے دشمن اس ملک کو سنبھال نہیں سکے اور نہ ہی اپنے لوگوں کو بم دھماکوں میں اپنے ہی لوگوں کے ذریعے مرنے سے ۔۔۔۔
  12. کاشفی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    درستگی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔جزاک اللہ۔
  13. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    ہم چنے منے نہیں لیکن لوگ بڈھے کھسوٹ ہوگئے ہیں اس لیئے انہیں ہر چیز میں کیڑا نکالنے اور ہر جگہ لقمہ چھوڑنے کی عادت ہوگئی ہے۔۔۔
  14. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں وہ آپ خود ہی سمجھ رہے ہیں۔۔۔کون سے الزام تراشی اور کون سا شک۔۔۔
  15. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    یہی تو سمجھ نہیں آتی لوگوں کو ۔۔۔ کہتا کچھ ہوں اور سمجھتے کچھ ہیں۔۔ :) میں یہ کہ رہا ہوں کہ میرا پیغام ڈلیٹ دتّا لوگوں نے لیکن اس پیغام کو نہیں ڈلیٹا جس کی وجہ کر میں نے کچھ لکھا تھا۔ ۔
  16. کاشفی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی اور افضل حسین بھائی۔ کچھ لوگ فرما نہیں رہے بلکہ ۔ مولانا آزاد کلام رحمتہ اللہ علیہ ابھی کے فرمانے والوں سے بہت پہلے ہی فرما چکے ہیں کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو ہندوستان میں رہتے ہوئے ہندوستان کی فلاح و بہبود کے لیئے کام کرنا ہے اتحاد و یگانگت کے ساتھ۔ ۔ جن لوگوں نے الگ...
Top