پھر وہی بحث برائے بحث۔۔ لوگ پوچھیں گے کیوں کہ ان کی عادت ہے۔۔ وہ اپنی بیگمات کے بارے میں بھی پوچھیں گے جس طرح وہ دوسروں کی سابقہ بیگمات کے بارے میں پوچھ رہے ہیں عقل کے اندھے لوگ۔۔ وہ بھول گئے کہ میں نے خبر لگائی ہے۔۔یہ نہیں کہا کہ مجھے عمران خان کی سابقہ بیگم کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے۔ لیکن...