کسی کی لکھی ہوئی من گھڑت باتوں پر یقین کرنے سے کھلی ہوئی آنکھیں کھلنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔بس لوگ تعصب چھوڑ کر طالبان اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کو غلط کہنے میں ہچکچائیں نہیں۔۔انہیں کچھ نہیں ہوگا ڈریں نہیں۔۔۔ اللہ کریم ہے۔۔ اللہ سے بڑا کوئی نہیں۔۔طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کو برا کہنے...