نتائج تلاش

  1. ت

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    :grin: بھانجے ہماری مناہل کا یہ حال ہوتا ہے کہ عام دنوں میں اسے اُٹھا اُٹھا کر ہم تھک جاتے ہیں اسکی آنکھ نہیں کھلتی جب سکول جانا ہو ،، اور جس دن ہفتے ، اتوار کی چھٹی ہوتی ہے ہم لمبی تانکر سوتے اٹھتے ہیں بارہ بجے تک ، اور مناہل کی چھٹی والے دن سویرے سات ، آٹھ بجے ہی آنکھ کھل جاتی ہے تب مجھے...
  2. ت

    ہیرے/ diamonds

    ابھی تعبیر کو شامل کرنا ہے تو ماشااللہ سے ہم آٹھ تو ہوچکیں ہیں :grin: ، اب میں کار چلاؤں گی ۔ باقی سب جیسے بھی کرکے پوری آئیں یہ انکا پرابلم ہے :music: مگر آپ تیار رہنا ، جب اتنی خواتین بیٹھیں گیں تو خرابی کسی بھی وقت آسانی سے ہونے کے امکان ہوسکتے ہیں ، :music: بس دھکا آپ سے ہی لگوانا...
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وہ تو میری فیلنگز ہیں ناں جو آجکل محسوس کر رہی ہوں تو مجھے لگا شاید میرے میں کوئی بری عادت آرہی ہے :grin: تو میں پریشان ہوگئی سوچا سہیلیوں سے رائے لیتی ہوں وہ کیا کہتی ہیں :music: ، ورنہ سچ بات شاید یہ ہے کہ مجھے اب اچھے ، برُے کی تمیز آنے لگی ہے ۔ سمجھنے لگی ہوں کہ میرے معیار کا کوئی ہے...
  4. ت

    ہیرے/ diamonds

    کہاں بھولی ہوں ، دیکھو تو اوپر کی پوسٹ میں آپکو بھی یاد رکھا ہوا ہے فہیم ۔،
  5. ت

    ہیرے/ diamonds

    اوکے بس سمجھو کار آگئی ہے ۔ تم تیاری کرو اپنی ، :music: کتنا مزہ آئے ناں ، اس کار میں ، میں تم ، ماورہ ، حجاب ۔ شگفتہ ۔ فرحت ، فرزانہ بیٹھیں ہوئی ہوں اور سارا کراچی گھوم پھریں :music: ، اور جب کار خراب ہوجائے تو فہم سے دھکا لگوائیں آئیڈیا تو اسی کا ہے ناںکار چوری کا ۔ :hatoff:
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کب :confused: میں تو آفترنون میں آئی تھی ایک دو رپلائی کرکے گئی تھی ، اور دوپہر کے بعد اب آئی ہوں :music: خاصا کدھر سے ہوا :confused: ویسے اچھا ہی ہے ناں ، اس خاصے کو میرے آنے والوں وقتوں کے لئیے بھی سمجھ لیجئے گا :hatoff: کیا پتا کل ہو نا ہو :music: ، جی ہاں عید کی...
  7. ت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    وہ کیسے بھلا :confused:
  8. ت

    سِنگنگ،singing,

    کیسی رہی شادی ؟ آپ لڑکے والوں کی طرف سے تھے کہ لڑکی کے طرف ۔ کھانے میں کیا کچھ تھا ۔؟ کہاں میں :( کہاں الکا :( ۔ :grin: میں تو بچاری ابھی سُر کے ساتھ سُر ہی ملانے کی کوشیش میں ہوں :music: جب سُر ملنے لگتی ہے تب گلا جواب دے جاتا ہے ۔ یا تو کھانسی لگ جاتی...
  9. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    گینگ ؟ اور سرغنہ ویری فنی ، میں واقعی میں اپنے گینگ کی سرغنہ ہی ہوں :hatoff: اتنے عرصے بعد بھی مجھے اپنی روٹی اور آٹے کی ہی عادت ہے ۔ اب ہماری عادتیں تو نہیں بدلا کرتیں ناں ، جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے کہ عادت سے مجبور ہوں تو میں بھی عادت سے مجبور ہوں جبتک آٹا گوند کر...
  10. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    سوشل تو میں بہت ہوں سارہ :hatoff: بہت فرینڈشیپ ہے میری ، اور ہر جگہ ، ہر طرف :music: ، شاید اسی لئے ضرورت سے زیادہ دوستیاں جب ہونے لگیں تو مجھے بوجھ لگنے لگتا ہے :blush: ، اور پھر سچی بات ہے میں بہت جلدی اکتا جاتی ہوں بےزار ہوجاتی ہوں ، :hatoff:
  11. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    صیح کہہ رہی ہو ، میں بھی آجکل کے عرصے میں بہت رُڈلی بنی ہوئی ہوں ، :hatoff: کوئی اپنے معیار کا لگتا ہی نہیں سو جو ہیں وہ اس قابل نہیں لگتے کہ رابطے بڑھائے جائے :music: اس لئے میں دامن بچا نکلتی ہوں ، مگر :blush: ساتھ میں مجھے شرمندگی بھی ہوتی ہے کہ اتنی بدتمیز ۔۔ ۔ میں :hatoff: مگر...
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں ۔۔ میں ، :hatoff:
  13. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    :music: http://www.youtube.com/watch?v=aYB28lDg7LY یو آر دا میوزک اِن می ۔
  14. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    مجھے شیور تھا کسی اور کا جواب آئے ناں آئے ، اِدھر طالوت نے ضرور آکر کچھ لکھ جانا ہے ۔ اور میں آٹا گوندھ کر یہی دیکھنے آئی کہ لکھا کہ نہیں ، تو دیکھا کہ لکھا ہوا موجود ہے
  15. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    مجھے اسلئے سمجھ نہیں آئی تھی کہ آپ نے اقتباس تو تعبیر کا لیا ہوا تھالکھ مجھے رہے تھے اسلئے ہم دونوں کو ہی سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کس سے پوچھا :confused: مگر مجھے تو آپ میری پروفائل میں عید کی مبارک بہت پہلے ہی لکھ کر دے آئے ہو ناں ، اور میں نے بھی خیر مبارک دے آئی تھی ۔ ،، اسلئے میں نے سوچا...
  16. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    :music: آج میں اپنی برائیوں کو بلکل سچ سچ کھولنے کے موڈ میں ہوں :hatoff: کوئی نا ٹوکے ۔ ۔ کوئی نا روکے :music: دوسری براُئی ، میں دوستیوں میں سب سے پہلے ڈریس ، کا جائزہ لیتی ہوں ، اور اگر کوئی ویل ڈریس نہ نکلے تو اسے میں دوستوں میں شامل نہیں رکھتی ۔ پتا نہیں کیوں...
  17. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بہت پیارا کارڈ ہے شگفتہ :hatoff: اور میسیج اس سے بھی زیادہ نائس :hatoff: مجھے بہت پسند آیا ہے ۔
  18. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شکریہ شگفتہ ، اب میں مطمیئن ہوں مطلب جو کرتی ہوں ٹھیک کرتی ہوں لوگ واقعی میں اسی قابل ہوتے ہیں :grin: ، مجھے آپکے جواب سے تسلی ہوگئی ہے ۔ ورنہ میں سوچ سوچ سوچ رہی تھی ، میں ایسی کیوں ہورہی ہوں ، مگر واقعی میں ،اب میں لوگوں کو کسی قابل نہیں سمجھتی :hatoff: ، :blush:
  19. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بتاتی ہوں :( مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے :music: (میل لوگوں میں سے ) میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے :grin: ، پتا نہیں کیوں اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے...
Top