اُدھر تو میں گئی نہیں ، البتہ لنچ ، اور ڈنر دونوں باہر سے ہی کرکے آئیں ہیں ہم ، اب کل والے سالنوں کی بچت ہوگئی ہے ۔ ایک دن تو چل ہی جائے گے ناں ،:hatoff:
:( :(
میرے میں ایک بری عادت شروع ہوچکی ہے :(:( ،
میں خود پریشان ہوگئی ہوں ۔ ۔۔ فرحت ، ماورہ ، شگفتہ ، سارہ :grin: کوئی ہے جو مجھے بتائے میں ایسی کیوں کرنے لگی ہوں ، براُ کر رہی ہوں کہ آپ سبکے خیال میں اچھا ہے ۔ :music: اپنی رائے ، مشورے سے نوازا جائے ۔ تاکے پتا چلے میں ٹھیک...
مگر امین ص محفل میں تو کچھ ایسا ہے نہیں جو آپ راتوں راتوں جاگ جاگ کر آخر اس میں ایسی کون سی چیز ہے جو دیکھکر آپکا دل نہیں مانتا اس بخار میں بھی آپ محفل کو نہیں چھوڑ کر آرام کر رہے ۔ وجہ ؟
محفل میں ایسا کیا ہے ۔ ذرا بتائیے تو :confused:
میرا ویک اینڈ ، میری اپنی ، مرضی اور اپنے موڈ سے بنتا ہے :music: دل کرے تو اٹھکر بہنوں کے گھر چلی جاتی ہوں ، دل کرے تو دوستوں سے ملنے ، دل کرے تو گھومنے پھرنے ، شاپنگ ،
اور دل کرے تو گھر آرام کرنا اور بیٹھکر آپ سب سے لمبی لمبی گپیں فون پے لگاتی ہوں
میرے ویک اینڈ میرے اپنے ہاتھ...
تعبیر ، میرے لئے بھی جینز لائیے اچھی اچھی سی ، میں نے خریدنی ہیں ابکے ، سو پتا چلے کون سی والی اچھی لگ سکتی ہے ۔ ویسے تو کیٹلاگ سے دیکھ سکتے ہیں ، میں کبھی کبھی آن لائن آڈر پے بھی منگواتی ہوں کوئی شرٹ ، کوئی جینز ،
مگر جتنی بھی ہیں اب ان سے دل تنگ آگیا ہے پہن پہن کے :( آپ میرے لئے ،...
اچھا تو آپ والی کھوپڑی میں ہیرے لگے ہوئے ہیں :confused: ،، میں ابھی اپنے بندے بھیجتی ہوں وہ آپکو ، آپکی کھوپڑی سمیت اٹھا لائے گے :grin::grin:
اوپر سے میں ہیرے اتارولوں تو پھر باقی کی کھوپڑیاں جائے بھاڑ میں ،
:music:
آپ ہی خرید لیں ناں :grin: اسے دیکھ دیکھ ۔ ۔ کسی پر بہت اثر پڑسکتا ہے ناں ، اسے سامنے دیوار پر ٹانگ دیں ، لوگ کچھ تو اثر لے گے ناں ، تو کیا پتا کوئی فائدہ ہی ہوجائے ۔ :hatoff:
بہت شدید سردی آچکی ہے ۔ شام رات بھی کتنی جلدی ہونے لگی ہے ناں چھے بجے سے پہلے ہی اندھیرا،
ابھی آگے آگے تو ساڑھے تین بجے دوپہر کے باہر اندھیرا ہوتا ہے جب بچے سکول سے لوٹ رہے ہوں تو باہر اندھیرا گپُ ، اور ابھی تو برف پڑنے کا موسم آرہا ہے اور آپ ہر سردیوں میں پاکستان کو نکل جاتیں ہیں :grin...
جی فرحت ، اقراہ کی عید تو باقیوں کے ساتھ خوب ہی رہی ، بھانجے بھانجیاں آئے ہوئے تھے سب کزن اکھٹے تھے سو خوب انجوائے کرتے رہے ہیں ،تصویریں بناتے رہے ہیں ، ویڈیو بناتے رہے ہیں ،کافی ہلہ گلہ رہا تھا رات گیارہ بجے تک ۔ ہاسٹل میں بھی اسکا دل لگ چکا ہے ۔ خوش ہے ، اور ریلکس ہے ، کمپنی اسکو اچھی مل گئی...