نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ہم ماٹی میں سو جائیں گے

    اک بات کہیں ہم یاد تمہیں جب آئیں گے تڑپائیں گے! جب ماٹی میں سو جائیں گے کیا کہنے موصوفہ بہت مربوط اور غیرمبہم لکھنے والی خُوب شاعر ہیں جو صرف اچھے الفاظ کا ملغوبہ سے ہی قاری کو متوجہ نہیں بلکہ اپنی خوش اسلوبی شاعری اور سادہ بیانی سے ساتھ لئے چلتی ہیں تشکّر شیئر کرنے پر، بہت خوش رہیں :)
  2. طارق شاہ

    فراز :::: ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے -- Ahmed Faraz

    تشکّر اِس نوازشِ اظہار پر صاحبہ ! بہت خوش رہیں :)
  3. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    تشکّر اظہارِ خیال پرصاحبہ ! بہت خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    تشکّراظہار خیال اور پذیرائیِ داد پر! بہت خوش رہیں صاحب :)
  5. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    گیلانی صاحبہ ! تشکّر اظہار خیال اور داد پر :) بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    فراز :::: ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے -- Ahmed Faraz

    تشکّر اظہار خیال پر جناب ! بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وصل کیسا؟ وہ کسی طرح بہلتے ہی نہ تھے شام سے صُبْح ہُوئی اُن کی مداراتوں میں وہ گئے دن، جو رہے یاد بُتوں کی اے داغ رات بھر اب تو گزُرتی ہے مناجاتوں میں داغ دہلوی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور سُنتے ابھی رِندوں سے جنابِ واعظ چل دئیے آپ تو دو چار ہی صلواتوں میں داغ دہلوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہی اِنصاف سے اے حضرتِ ناصح کہہ دو ! لُطف اُن باتوں میں آتا ہے کہ، اِن باتوں میں داغ دہلوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق میں جان سے گزُر جائیں اب یہی جی میں ہے، کہ مرجائیں یہ ہَمِیں ہیں، کہ قصرِ یار سے روز بے خطر آ کے بے خبر جائیں حسرت موہانی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھئے اب کیا دِکھائے قسمتِ بد، بعدِ مرگ ! رنج و اندوہ و الم تو عمر بھر دیکھا کِئے اکبرالہٰ آبادی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِسی کی ایک نظر نے بتا دیا مُجھ کو سُرور، بادۂ بے ساغر و سُبو کیا ہے تلوک چند محروم
  13. طارق شاہ

    تلوک چند محروم : نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟

    نظر اُٹھا دلِ ناداں، یہ جستجو کیا ہے اُسی کا جلوہ تو ہے اور روبرو کیا ہے کسی کی ایک نظر نے بتا دیا مجھ کو سُرور بادۂ بے ساغر و سُبو کیا ہے قفس عذاب سہی بلبلِ اسِیر مگر ! ذرا یہ سوچ کہ وہ دامِ رنگ و بُو کیا ہے گدا نہیں ہیں کہ دستِ سوال پھیلائیں کبھی نہ آپ نے پُوچھا کہ آرزو کیا ہے...
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے پائے خم کی گردشِ ساغر ہو دست گیر مرہُونِ دردِ سر ہو کہاں تک مِرا خُمار میر تقی میر
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کُوچے کی اُس کے راہ نہ بتلائی بعدِ مرگ دل میں صبا، رکھے تھے مِری خاک سے غبار میر تقی میر
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیامت کرکے اب تعبیر جس کوکرتی ہے خلقت وہ اُس کوچے میں اِک آشوب سا شاید ہُوا ہوگا میر تقی میر‬
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نرم کرتے دل تِرا، گر عشق کھو دیتا نہ عقل ! کرتے ہیں پتھر کو پانی شیشہ گر تدبیر سے امام بخش ناسخ
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مے پرستو آؤ کر لیں محتسب کو سنگسار ! بچ رہے ہیں سنگ کچھ ، میخانے کی تعمیر سے امام بخش ناسخ
  19. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    مولانا حسرت موہانی عشق میں جان سے گزُر جائیں اب یہی جی میں ہے، کہ مر جائیں یہ ہمیں ہیں، کہ قصرِ یار سے روز بے خطر آ کے بے خبر جائیں جامہ زیبی نہ پوچھیے اُن کی ! جو بگڑنے میں بھی سنور جائیں اُن کو مدّ ِ نظر ہُوا پردا اہلِ شوق اب کہو کِدھر جائیں شب وہی شب ہے، دن وہی دن ہیں جو تِری یاد میں...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خاکِ کوُئے یار ہے، ناسخ مِرے تن پر لباس کام کیا مجھ کو حریر و اطلس و کمخاب سے امام بخش ناسخ‬
Top