نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں آتی، تو یاد اُن کی مہینوں تک نہیں آتی ! مگر جب یاد آتے ہیں، تو اکثر یا د آتے ہیں حقیقت کُھل گئی حسرت تِرے ترکِ محبّت کی تجھے تو، اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک نگہ کر کے اُن نے مول لِیا بِک گئے آہ ہم بھی کیا سستے مِیر جنگل پڑے ہیں آج جہاں ! لوگ کیا کیا یہیں تھے کل بستے میر تقی میر
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وعدۂ شب پر گُمانِ صِدق سے، سوئے نہ ہم راہ اُس پیماں شِکن کی، رات بھر دیکھا کِئے یاد میں رُخسارِ تابانِ صنم کی رات بھر ! دیدۂ حسرت سے ہم، سُوئے قمر دیکھا کِئے اکبرالہٰ آبادی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زیرِ گیسُو رُوئے روشن جلوہ گر دیکھا کِئے شانِ حق سے، ایک جا شام وسحر دیکھا کِئے اکبرالہٰ آبادی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ اُمید ! میں مُجسّم شبِ تنہائی ہُوں احمد ندیم قاسمی
  6. طارق شاہ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں

    نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ اُمید میں مُجسّم شبِ تنہائی ہُوں کیا کہنے صاحب
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاجز ہوں حلوہ آپ تک لانے اور پہنچانے سے اور اب تو وہ قصّہ پارینہ ہی سمجھیں ۔ بہ چشم غائب ، یعنی تصورمیں، خیالی بھی تو کھایا جاسکتا ہے نا کسی چیز کو بھی حلوہ سے تشبیہ دے کر یا اس کا متبادل جان کر کوشش کرنے میں کیا برائی ہے
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف شادیوں میں ہی دیر نہیں ہوتی بلکہ کوئی بھی تقریب جہاں پر بہت سے لوگ اور خاص طور سے بہت سی خواتین مل بیٹھیں، ایسی شادی بیاہ ، سالگرہ جیسی تقریبات میں ہمارا کردار پارلیمانی طرزِ جمہوریت کے صدر کی طرح کا ہوتا ہے۔
  9. طارق شاہ

    دعا کریں

    شمشاد بھائی ! الله سُبحانه تعالیٰ سے دلی دُعا ہے کے وہ آپ کی ہمشیرہ کو صحت عطا فرمائے اور آپ اور تمام گھر والوں کی پریشانیوں کا سدباب کرے اور ذہنی اور دلی اطمینان اور تسلی سے سب کو ہمیشہ ہمکنار کرے ۔ ہم آپ کی پردیس میں ہوتے ہوئے آئی اس پریشانی میں، آپ کے ساتھ ہیں اور دعاگو ہیں کہ الله...
  10. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: زیرِ گیسُو رُوئے روشن، جلوہ گر دیکھا کِئے - Akbar Allahabadi

    اکبرالہٰ آبادی زیرِ گیسُو رُوئے روشن جلوہ گر دیکھا کِئے شانِ حق سے، ایک جا شام وسحر دیکھا کِئے گُل کو خنداں، بُلبُلوں کو نوحہ گر دیکھا کِئے باغِ عالم کی دو رنگی عمر بھر دیکھا کِئے جُنْبشِ ابرو ہی کافی تھی، ہمارے قتل کو ! آپ تو، ناحق سُوئے تیغ وتبر دیکھا کِئے صبْرکر بیٹھے تھے...
  11. طارق شاہ

    غز ل - وفا ملک پوری (دیکھی گئی نہ مجھ سے جو تاریکیئ چمن -- گھبرا کہ میں نے اپنا نشیمن جلا دیا )

    کربِ حیات، سوز و وفا، دردِ کائنات قدرت نے سب مِلا کے مِرا دل بنا دیا :thumbsup2:
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں کہ شبہات کیسے جنم لے رہے ہیں ؟ ویسے یہ ضروری نہیں کہ رات کسی کی بیاہ کے سلسلے میں دیر تک جاگنا ہوا اور اور موسم بھی دیر گئے سرد تھا اور ہم نسبت سے تیار ہو کر نہیں گئے تھے ، دیر سے اٹھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ سوئے ہی بہت دیر سے تھے
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سونے سے ساری پریشانیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں سونا سونا ہے اور ضروری بھی چائے پئیں گے تو آجائیں
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہو ! ہمارے ناشتے کا وقت ہے کہ ابھی اٹھے ہیں اور چائے کے ساتھ سوجی کا حلوہ بھی ہے ملتے ہیں بریک کے بعد
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زر داروں کو سنا ہے کہ رات کو بھی نیند نہیں آتی میں سب کے ہی ڈر کے سونے کی بات کر رہا تھا اگر رات سونے کے لئے تو دن چاندی کے لئے ہی ہوگی
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ گلے کی خرابی کا لکھنے سے کیا تعلق ؟ ذہن تو صحیح ہے نا ہمارا ، اب اس پر بھی مشکوک نہ کریں
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر کے مارے دبک کر نہ سوئے ہوں تو صحیح ہے زلفی شاہ صاحب ۔ شمشاد بھائی جاگتی آنکھوں سے بھی تو نہیں سو سکتے نہ آپ کہ دفتر میں ہیں.
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمبی عمر ہے آپ کی کہ ابھی آپ کو اور وجی صاحب کو یاد کر رہا تھا شمشاد بھائی عبید صاحب بھی کافی عرصے سے یہاں نہیں آئے
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسم کی تبدیلی کا اثر ہے ہم پر شاید جو ایسی باتیں کہہ رہے ہیں کچھ لوگ اسے عمر سے بھی منسوب کرتے ہیں گلے کی خراش اور سبز چائے کا ساتھ ہے
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے سب حضرات اور خواتین کہاں ہیں ؟ سب کو السلام علیکم
Top