نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    میرے جیون ساتھی

    گویا ہمارے تیمور بھائی اتنے "کنجوس" ہیں کہ اپنی شادی پر فوٹو گرافر کا خرچہ بھی نہیں کیا:eek::eek:
  2. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    شمشاد بھائی۔امید بندھی تو ہے پر ابھی سکور بہت باقی ہے
  3. محسن وقار علی

    میرے جیون ساتھی

    لیکن آپ تو ان "بے چاروں" میں شامل نہیں ہیں نا:rolleyes:
  4. محسن وقار علی

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    سید شہزاد ناصر ۔بہت خوب انکل آپ نے تو گھر بیٹھے لالو کھیت کی سیر کرا دی رائٹر کا شکریہ اتنی اچھی تحریر لکھنے کا اور آپ کا شکریہ اسے شریک محفل کرنے کا
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام سب کو
  6. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    آخر تک رک گیا تو میچ پاکستان کا:daydreaming:
  7. محسن وقار علی

    میرے جیون ساتھی

    یہ بتاؤ کہ تم جب ملائکہ کو "اینجل آپی" کہتی ہو اور جلد ہی امن ایمان آپی کو "پیس آپی" کہنے لگ جاؤ گی تو نیلم کو "سیفائر آپی" کیوں نہیں کہتیں:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    جی بالکل۔ میں نے یہ مراسلہ اس وقت لکھا تھا جب ابھی 4 آؤٹ تھے اور ملک،مصباح اور آفریدی سے کچھ توقع تھی:battingeyelashes: اب تو 200 کرنا بھی مشکل لگتا ہے:(
  9. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    ناممکن:eek::eek: آج کا سورج مغرب سے تو نہیں نکلا تھا:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    خیر اب تو مقدس آپی کی اردو بہت اچھی ہو گئی ہے:) میں نے ان کے ابتدائی مراسلے بھی پڑھے ہیں جہاں ایک لفظ اردو کا ہوتا تھا تو نو انگریزی کے:ROFLMAO:
  11. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    میں اس مراسلے کا جواب لکھ ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی۔یہ رہا میرا اس وقت کا تبصرہ اور یہ رہا میرا تازہ تبصرہ 250 سے اوپر پہنچ جائے تو بہت ہے
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹرائی=کوشش
Top