شکریہ عبد المجید صاحب آپ کی بتائی ہوئی لنک سے فائل تو ڈاونلوڈ ہو گئی اور پی ڈی ایف کی بجائے یہ ایک علیحدہ پروگرام ہے مگر اس کو رن کرنے کے لئے عریبک اوپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنی پڑے گی۔ اگرچہ میں نے عربی ونڈوز (98) میں کافی عرصہ کام کیا ہے مگر ایکس پی کی عربی انٹرفیس والا ورژن (جو میرے پاس فی الحال...