نتائج تلاش

  1. سید حیدر علی شاہ

    برائے اصلاح

    معذرت خواہ ہوں۔۔ کم علمی کی وجہ سے سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔۔ یہاں تو کی جگہ تم سے تھوڑی درستی ہو جائیگی۔ امید ہے بُرا نہیں منائینگے۔۔ شکریہ
  2. سید حیدر علی شاہ

    برائے اصلاح

    محترم آپ کی بات نہیں سمجھ سکا۔۔ مبتدی ہوں۔ ابھی صرف وزن ہی سیکھ رہا ہوں۔ خیال کو کس طرح اچھے سے باندھ سکتا ہوں۔۔ اس کیلیے استاد شعرا کو پڑھنا شروع کیا ہے۔ باقی ردیف اسی غرض ہونے سے ہے۔۔ یعنی کام پڑنا۔۔۔
  3. سید حیدر علی شاہ

    برائے اصلاح

    عشق اک کارِ عبث ہے جاناں یوں ہی بےکار میں پڑ سکتا ہے دیکھ یوں روز ملو نا مجھ سے تو میرے پیار میں پڑ سکتا ہے باغ میں پھول ابھی کِھلنے ہیں وقت اظہار میں پڑ سکتا ہے سید حیدر علی شاہ
  4. سید حیدر علی شاہ

    اردو اشعار کی تشریحات

    واہ عمدہ تشریح فہیم ملک
  5. سید حیدر علی شاہ

    زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو (سعد اللہ شاہ)

    واہ ۔۔۔ بہت خوب ہم بھی رکھتے ہیں گلے شکوے، مگر جانے دو
  6. سید حیدر علی شاہ

    چراغ اپنی تھکن کی کوئی صفائی نہ دے (معرؔاج فیض آبادی)

    میں ساری عمر اندھیروں میں کاٹ سکتا ہوں مرے دیوں کو مگر روشنی پرائی نہ دے بہت خوب
  7. سید حیدر علی شاہ

    جدید نسل کے محمود و ایاز!

    بہت بڑا المیہ
  8. سید حیدر علی شاہ

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    خوبصورت فونٹ ہے ۔ جزاک اللہ
Top