سعود صا حب
سعود آپ نے بہت اچھے طریقے سے مثالیں دیکر سمجھایا ہے۔مجھے آپ کا سمجھانے کا انداز اچھا لگتا ہے-اصل میں میرے تھیسیز کی آخری تا ریخ 6 جون یے-اس لیے میں چا ہتی ھوں کے میں زیادہ سیکھ سکھوں۔مجھے اردو لکھنے میں بہت دیر لگتی ھے-میں سی شارپ میں پروگرام بنا رہی ہوں وہ بھی آپ کو دیکھانا چا ہتی...