آسلام علیکم
عرض یہ ہے کہ مجھے انگلش گرامر کے (parts of speech)اجزائے کلام پر ایک مفصل مواد چاہیے جس میں ہر جُز کے ممکنہ حروف دیے گےء ہوں۔ مثلا اگر (verb) ہے تو ہر ورب اپنی تینوں حالتوں(forms) کے ساتھ اپنے حروف تحجی کے لحاظ سے ہونا چاہیے۔ اسی طرح باقی اجزاے کلام بھی اپنے تمام تر حروف کے ساتھ...