نتائج تلاش

  1. سیفی

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طالوت بھائی۔ ۔ ۔ آخر آپ پھنس ہی گئے اب یہ بتائیں کہ روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں فتوے پوچھے جاتے ہیں اور ان کے جواب دیئے جاتے ہیں تو کیا سب اخبارات میں چھپوا دیئے جائیں۔ اب ماڈرن ازم کی تعلیمات کی روشنی میں تو سب سے اہم "عورت" کے حقوق ہی ہیں اس لئے ان کے متعلق فتاوٰی کو...
  2. سیفی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    السلام علیکم محترم امجد علوی صاحب آپ کو اس خوبصورت فانٹ کی ریلیز پر بہت زیادہ مبارکباد چند سال پہلے جب اردو کمپیوٹنگ کا رحجان چلا تھا تو ایک تیزرفتار اور خوبصورت نستعلیق فانٹ ، بقول نبیل بھائی ، دیوانے کا خواب نظر آتا تھا۔ وہ خواب آج آپ کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ والسلام
  3. سیفی

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    السلام علیکم اوپر برادرم نوید صادق کے دیئے گئے لنک میں روزنامہ جسارت میں "میزان بینک" کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ احمد علی صدیقی کا بیان تھا کہ "علمی دلیل کے بغیر اسلامی بنکاری کو ناجائز قرار دینے سے اسلامی نظام معیشت پر ضرب پڑے گی" اس بیان کے بعد مجھے خیال ہوا کہ شاید صدیقی صاحب نے تو اس...
  4. سیفی

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    اسلامی بنکاری کے خلافِ اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ السلام علیکم ایک پوسٹ میں برادرم نوید صادق کے دیئے گئے لنک میں روزنامہ جسارت میں "میزان بینک" کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ احمد علی صدیقی کا بیان تھا کہ "علمی دلیل کے بغیر اسلامی بنکاری کو ناجائز قرار دینے سے اسلامی نظام...
  5. سیفی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میں نے فاروق صاحب سے ایک سوال پوچھا تھا تسلی بخش جواب نہ ملنے پر میں نے یہ سوال دوبارہ وضاحت سے پوچھا اب جناب فاروق سرور صاحب نے اپنے جواب میں‌ میرے سوال کو کچھ اسطرح دہرایا اور جواب دیا اب ذرا سرخ رنگ کی عبارت کو دیکھئے کہ فاروق صاحب نے میرے سوال کی کسطرح "ترجمانی" کی ہے اور مجھے...
  6. سیفی

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    یہ جاپان والے ہم پر اتنے مہربان کیوں رہتے ہیں شمشاد بھائی :)
  7. سیفی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    مجھے تو اپنے پیغام میں کوئی تلخ بات نظر نہیں آئی۔ خیر کوئی بات نہیں۔ آپ اگر مجھ سے گفتگو نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں۔ میرے خیال میں فورم پر میری نہ تو کسی سے ذاتی شناسائی ہے اور نہ کوئی دشمنی۔ کسی سے اسکے نقطہء نظر کی بابت دریافت کرنا اس بات کا غماز ہرگز نہیں کہ آپ اس کی توہین کرنا چاہتے ہیں۔...
  8. سیفی

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    اچھا تو یہ فرقے ایک دوسرے کی حدیثوں کا انکار کرکے ٹھہرے منکرِ حدیث اور وہ جو تمام ذخیرہِ حدیث کو بیک جنبشِ قلم ٹھکرا دیں اور اس کو منگھڑت قرار دیں وہ ہوئے اصلی "اہلِ حدیث اور مومنین الصادقین"۔
  9. سیفی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    محسن بھائی اس یقین کی وجہ ؟؟
  10. سیفی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    امن سسٹر ! سوال پوچھنے کے عموما دو مقصد ہوتے ہیں۔ اول کسی مسئلہ کی بابت کہ کیا طرزِ عمل اختیار کیا جائے دوم اس مسئلہ کی علمی تحقیق اگر پہلی صورت ہے تو آپ جس مسلک سے تعلق رکھتی ہیں اس کے کسی جید اور متقی عالم سے رجوع کرلیں۔ اخبار نویسوں، ناک کان گلے کے ڈاکٹروں اور فلسفہ کے پروفیسروں سے...
  11. سیفی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    فاروق سرور خان صاحب آپ نے بے شک ایک سے زیادہ بار سوالات کے جوابات دیئے ہوں گے مگر ان میں مجھے پوچھی گئی باتوں کا کوئی اشارہ تک نہیں ملا۔ آپ کی لمبی چوڑی پوسٹوں کو بارہا پڑھنے کے باوجود میں نے خود کو قاصر پایا کہ آپ کا واضح جواب معلوم کرسکوں۔ اسی لئے میں نے نکتہ وار سوالات کا آغاز کیا کہ ہر...
  12. سیفی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    جنابِ والا آپ انٹرنیٹ پر ایک مخصوص طرزِ فکر کے نمائندے بلکہ پرچارک ہیں۔ اور آپ کو علم ہونا چاہئے کہ جب بھی کوئی شخص ایک نیا دعویٰ لے کر کھڑا ہوتا ہے تو اس سے سوالات تو پوچھے جاتے ہیں۔ اگر میرے سوالات آپ کو ہضم نہیں ہو پاتے تو فرما دیں کہ آپ کو مہلت دی جائے کہ آپ اپنا زہد اور علم پختہ کرلیں۔...
  13. سیفی

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    ایک ضمنی سا سوال ہے موجودہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے جن میں زیادہ رش ہوتا ہے مثلا کمپیوٹر سائنس، بزنس ایڈمنسٹریشن، میڈیکل اور انجنئیرنگ وغیرہ کے نصاب میں کیا معاشرہ کی تعمیر کے حوالے سے کچھ مواد ہوتا ہے۔ یعنی ان شعبہ ہائے جات کے طلبہ و طالبات میں کیا یہ استعداد بھی پیدا کی جاتی ہے کہ وہ ایک خاندان...
  14. سیفی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    کیا آپ کے اس جملے سے میں یہ مطلب لے سکتا ہوں کہ قرآن مجید کی آیات میں نبی علیہ السلام کی توہین کا کوئی واضح واقعہ مذکور نہیں۔ اور جن آیات میں اجمالی ذکر ہے اس کی وضاحت کے لئے ہمیں احادیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی بھی دوسرے ذریعہ (اگر کوئی ہو) کا سہارا لینا ہوگا- آپ کے باقی جملے جواب...
  15. سیفی

    انڈیا میں انسانی حقوق کی اعلیٰ مثال

    یہ رہا اس کا لنک نیشنل/انٹرنیشنل صفحہ پر یہ خبر دیکھ سکتے ہیں آپ۔
  16. سیفی

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ٹھیک ہے مل گیا۔ شکریہ
  17. سیفی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    فاروق سرور خان صاحب۔ کیا آپ اس بات سے انفاق کریں گے کہ قرآن مجید میں ایسی کوئی آیات نہیں ہیں جن میں توہینِ رسالت کا واقعہ مذکور ہو۔ بلکہ جن آیات میں اسکا اجمالی ذکر ہے اس کی تفصیل کے لئے ہمیں احادیثِ نبوی سے رجوع کرنا ہوگا۔ (احادیث کی صحت اور قبولیت پر بات بعد میں ہوگی۔) آپ مختصر جواب...
  18. سیفی

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    یہ کیا باقی پوسٹس کدھر چلی گئیں۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. سیفی

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    شمشاد بھائی کس دور کی بات کر رہے ہیں۔ :)
  20. سیفی

    انڈیا میں انسانی حقوق کی اعلیٰ مثال

    انڈیا میں بھی ہندوؤں نے انسانی حقوق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی ہے حوالہ روزنامہ ایکسپریس 25 اپریل 2008 اور ایک دوسری خبر دیکھئے اور سر دھنئے: حوالہ
Top