برارر عزیزم ابن۔ سعید
تمہارے نامہ کو دیکھ کر یک گونہ مسرت ہوئی۔ عنوان۔ پیغام گو بے پرکی تھا مگر کیا کہنے تمہارے پیغام بعنوان کلاسیکل اردو کے۔ میاں تمہارے اندر تو ایک جوہر۔ قابل پنہاں ہے اسے ضائع مت ہونے دو۔ پہلی فرصت میں دھیان کرو اس جانب اور کوئی استاد کامل پکڑو۔ کیا سنا کچھ کہ بڑے کہہ گئے...