نتائج تلاش

  1. anwarjamal

    25 دسمبر

    متفق,,,
  2. anwarjamal

    25 دسمبر

    میں اور علی تاصف کمپیوٹر مارکیٹ میں داخل ہوئے تو پیچھے پریڈی پولیس والوں نے ہماری گاڑی اٹھا لی,, ان کا موقف تھا کہ گاڑی نو پارکنگ ایریا میں کھڑی تھی,, میرے اس سوال کے جواب میں کہ پہلے آپ شہر میں پارکنگ ایریاز تو بنائیں پھر نو پارکنگ کا گلہ کی جیے گا کہا کہ پانچ سو روپے نکالو اور گاڑی لے جاؤ...
  3. anwarjamal

    چھمک چھلو

    مس مہ جبین جیسی مقدس ہستی کے بارے میں اتنا گھٹیا لفظ سنتے ہی میرے کانوں کے پردے پھٹ گئے اور روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی ، خدا کی پناہ کوئی شخص اتنا بھی لوفر ہو سکتا ھے ؟ ھمارے اسکول کے عین سامنے کریانے کی دکان والے کا بیٹا جو شاذ و نادر ہی دکان پر بیٹھتا تھا اس کے خیالات جان کر مجھے شدید دکھ...
  4. anwarjamal

    ______ محبت _____

    ,,, محبت,,, از انور جمال انور پچھلے دنوں ایک اچھے ہسپتال جانے کی کوشش میں ہم ٹریفک جام میں پھنس گئے تھے, یہ پانچ سال پہلے کی بات ہے, کار کی پچھلی سیٹوں پر میری وائف شین خود پر ضبط کرنے میں کامیاب تھی مگر میں ناکام تھا کہ میرا دل بری طرح دھڑک رہا تھا,,, یہ سوچ کر کہ اگر ہمیں راستہ نہ ملا تو...
  5. anwarjamal

    ,,, وہ ہونٹ ,,,

    بہت شکریہ
  6. anwarjamal

    وہ ہونٹ

    ,,, وہ ہونٹ,,, تحریر,,, انور جمال انور,,, یار تمہیں کیا چاہیے بولو,, کھل کے بتاؤ, کیا بات ہے. کیا چاہتے ہو? اس نے ڈانٹتے ہوئے پوچھا پھر اپنے سراپے کی طرف اشارہ کر کے کہا.,, جو چاہئیے لے لو یار مگر اس طرح پیچھے مت پڑے رہو, ہرٹ ہوتی ہوں میں,,,, کوئی اسکول جاتی بچی نہیں جو تم کبھی لو...
  7. anwarjamal

    ,,, وہ ہونٹ ,,,

    ,,, وہ ہونٹ,,, تحریر,,, انور جمال انور,,, یار تمہیں کیا چاہیے بولو,, کھل کے بتاؤ, کیا بات ہے. کیا چاہتے ہو? اس نے ڈانٹتے ہوئے پوچھا پھر اپنے سراپے کی طرف اشارہ کر کے کہا.,, جو چاہئیے لے لو یار مگر اس طرح پیچھے مت پڑے رہو, ہرٹ ہوتی ہوں میں,,,, کوئی اسکول جاتی بچی نہیں جو تم کبھی لو...
  8. anwarjamal

    پاک محبت ،،،،

    پاک محبت ،،،،، ریاض نے بے تکلفی سے اس گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا جو میرے لیے اجنبی تھا چند ثانیے بعد دو سیاہ آنکھوں نے دروازہ کھول کر گلی میں جھانکا اور ریاض کو سامنے پا کر یوں مطمئن ہو گئیں جیسے گھر کا ہی کوئی فرد آیا ہو ،، جب میں ریاض کے ساتھ اس گھر میں داخل ہوا تو مسلسل جھینپ رہا تھا ،،...
  9. anwarjamal

    lucky winner

    ،،، لکی ونر ،،، مجھے خوابوں سے عشق اور میری بیوی کو ان سے نفرت ہے ،، وہ کہتی ہے ، کیا کرنے ہیں آنکھوں میں خواب سجا کر ؟ بس جو ہے سو ہے ، حقیقت پر نظر رکھنی چاہئے ،، یہ بات کہتے وقت وہ کچھ تلخ سی ہو جاتی ہے ،، ایسا نہیں ہے کہ وہ زندگی سے بیزار کوئی غیر جذباتی اور مردہ دل قسم کی خاتون ہے ،، میں...
  10. anwarjamal

    وہ مرنا چاہتی تھی

    انا کے خول کے اندر وہ مرنا چاہتی تھی اسے کیوں روکتا انور وہ مرنا چاہتی تھی مجھے تم سے محبت ہے ، محبت ہے ، وہ کہتی یہی اک بات کہہ کہہ کر وہ مرنا چاہتی تھی وہ کمسن عشق کے آداب سے واقف کہاں تھی ذرا سی ایک رنجش پر وہ مرنا چاہتی تھی اسے رسوائیوں بدنامیوں کا ڈر نہیں تھا چلی آتی تھی ننگے...
  11. anwarjamal

    ،، زباں کھولے ،،

    نجانے کب کسی کی آگہی زباں کھولے خموش ہو کے سنو جب کوئی زباں کھولے یہ باغ_ شعر و ادب ہے مگر ضروری نہیں ہو جس کا پھول سا چہرہ وہی زباں کھولے پھر اس کے بعد اندھیرے کی حیثیت کیا ہے چراغ جلتے ہی جب روشنی زباں کھولے پتہ تو ہو کہ اسے کس نے بے گناہ مارا کوئی تو بڑھ کے کسی لاش کی زباں کھولے...
  12. anwarjamal

    ____ بڑا آدمی____

    جب وہ تیسری کلاس میں تھا تو ایک دن اس کے تخیلات کی دنیا میں عظیم حادثہ ہوا وہ گھر سے پانچ روپے کی دہی لینے نکلا تھا جب اسے پیچھے سے کسی نے پکارا ارسلان ،،، اس نے پلٹ کر دیکھا ،اس کا ایک کلاس فیلو سہیل اپنے پاپا کے ساتھ موٹرسائیکل پر آ رہا تھا.. اس پکار کا کوئی مقصد نہیں تھا سوائے یہ کہ سہیل...
  13. anwarjamal

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Pasand karne ka shukria,,
  14. anwarjamal

    سوچتے ہیں ،،،

    دور و نزدیک کے اسرار_ نہاں سوچتے ہیں ھم جہاں سوچنا ہوتا ہے کہاں سوچتے ہیں ان سے بڑھ کر بھی کوئی سادہ طبیعت ہوگا جمع تفریق کو جو سود و زیاں سوچتے ہیں سوچ جمتی ہے وہیں برف کے مانند اپنی تجھ کو ھم خود سے جدا کر کے جہاں سوچتے ہیں اس کی باتوں نے جگر چھلنی کیا ہے ورنہ گفتگو کو بھی کوئی...
  15. anwarjamal

    تم ھو نا ،،،،

    وجہ,صد افتخار تم ھو نا میری ہر جیت ہار تم ھو نا ساری دنیا ہے بے وفا تو کیا تم پہ ہے اعتبار تم ھو نا جانے کیوں آج تم نہیں آئے کب سے ہے انتظار تم ھو نا کیوں ہو تنہا بہت کہ میں ھوں نا میرے دل کے قرار تم ھو نا پھول کھلتے ہیں دیکھ کر تم کو تم ہی ھو نا بہار تم ھو نا جس کو کہتے ہیں...
  16. anwarjamal

    ،، فارم ہاؤس ،،

    نہیں ،،اس نے زاھد کی بے وفائی پر زہر کھا لیا تھا ،، زاھد کو مرتے وقت اسی بات کا افسوس تھا کہ اس نے ہر شخص سے معافی مانگ لی ہے مگر سائرہ سے معافی کیسے مانگے ،وہ زندہ ہی نہیں ،کاش کہ وہ زندہ ہوتی اور مجھے معاف کر دیتی ،، میری بیوی مجھ سے اور چپک گئی ،، چلو اب بند کرو اس کمرے کو اور نکلو یہاں سے...
  17. anwarjamal

    ،، فارم ہاؤس ،،

    ملنگو ،، خدا جھوٹ نہ بلوائے جن دنوں میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا تھا اور مسیں میری بھیگ رہی تھیں ھمارے علاقے میں اچانک کیرم کی وبا پھوٹ پڑی ،، جگہ جگہ کیرم کلب کھل گئے اور ھم جیسے گلی ڈنڈا کھیلنے والے قدرے مہذب ہو کر باقاعدگی سے ان میں شرکت فرمانے لگے ،، میں اس بیماری کا خاص شکار ہوا تھا اس لئے...
  18. anwarjamal

    دیکھتا ھوں ,,,

    بہت ممنون ھوں ،،
  19. anwarjamal

    فرعون ,,,

    السلام علیکم ,, شاہ زیب کے قتل پر بہت کچھ لکھا اور پڑھا جا چکا ھے ,, اس لیے آپ کا وقت زیادہ نہیں لوں گا ,, دراصل مجھے بارہ سال پہلے کا ایک کردار یاد آگیا ھے ,, وہ میٹرک میں ھمارا کلاس فیلو تھا ,, اس کا نام تو اب یاد نہیں ,, کلاس میں سب سے آخری نشست پر بیٹھتا تھا ,, مطلب سب سے زیادہ نالائق تھا ...
  20. anwarjamal

    دیکھتا ھوں ,,,

    خیال و خواب میں جب اس پری کو دیکھتا ھوں پلٹ کے گزری ھوئی زندگی کو دیکھتا ھوں سنا ھے آج وہ آئے گا شام ڈھلتے ھی فلک سے آتی ھوئی روشنی کو دیکھتا ھوں میں دیکھتا ھوں مجھے کوئی دیکھتا ھے بہت مگر میں دور کسی اور ھی کو دیکھتا ھوں نہ جانے کونسے گھر میں قیام ھے اس کا میں اس گلی کو کبھی اس گلی کو...
Top