میرا بیٹا مسکرا رہا ھے ،،
، مگر اس کا باپ ذہنی اضطراب اور فکر _ معاش کے سبب اس کا ساتھ نہیں دے پاتا ،،،
وہ ابھی صرف پانچ ماہ کا ھے ،، اس کی باتیں اوں آں سے آگے نہیں بڑھتیں یا پھر وہ کلکاریاں مارتا ھے اور دل کھول کر مسکراتا ھے ،،،
میں جب صبح آفس کیلیئے نکل رہا ہوتا ہوں اور اس پر ایک آخری...