السلام علیکم!
اللہ تعالیٰ کا کلامِ مجید میں فرمان مبارک ہے کہ "وتعاونوا علی البر والتقویٰ" یعنی نیکی میں ایک دوسرے سے تعاون کیا کرو۔ اس کے پیش نظر میرا ایک انتہائی اہم مسئلہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔
التماس ہے کہ میرے ہارڈ ڈسک میں غلطی سے ڈی۔ایم لگ گیا ہے، جس میں کافی اہم مواد ضائع ہوگیا ہے۔ واضح...