دراصل میں آتا جاتا رھتا ھوں۔ لیکن مین خاموش قاری ھوں۔ چونکہ میں کوئی اردو دان تو نہیں ابھی سیکھنے کے مرحلے سے گزر رھا ھوں جیسے جیسے کچھ میرے دماغ میں آئے گا ضرور
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آن ائیر کے لئے اردو میں کوئی لفظ کیوں نہیں بنایا گیا۔
یقنی جیسے میں آن ائیر ھو گیا ھوں یا اسکو آن ائیر کردو۔ یہ آن ائیر بات کرو وغیرہ
السلام علیکم۔ میرا نام روشان ھے اور میں پہلے سن رائز ایف ایم پر پروگرام صدائے شب کرتا تھا آجکل آواز ایف ایم پر کہی ان کہی کرتا ھوں۔ اردو ادب و شاعری سے متعلقہ پروگرام کرتا ھو۔ کیا پروگرام کے لئے اردو میں کوئی مناسب لفظ موجود ھے؟