میرے بھائی! اگر آپ کا یا ان بابا جی کابیان کردہ موقف درست ہے تو آپ اس عربی عبارت کے کیا معنی کریں گے جو کہ ہم اپنے لٹریچر میں بیان کرتے ہیں کہ ’’عشق محمد ربّہ‘‘ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کے عاشق ہیں۔ یہ فقرہ کفار کیا مومنین بھی فرمایا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے عشق میں...