نتائج تلاش

  1. باسل احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واہ بھائی یہاں تو ہر ایک کی پسند کا خیال رکھا گیا ہے۔۔۔۔
  2. باسل احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    جزاکم اللہ احسن الجزاء
  3. باسل احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاں یہ تو ہے۔۔۔میں سمجھا کہ شاید آپ کی اپنی کوئی ذاتی کنٹین ہے۔ :p
  4. باسل احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    الحمدللہ علی کل حال۔۔۔۔ناشتہ وغیرہ اور کینٹین کا کیا ماجرا ہے؟
  5. باسل احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کیا حال احوال ہیں؟؟؟
  6. باسل احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
  7. باسل احمد

    تلاشِ گمشدہ۔۔۔۔

    جی! یہ ہے اصل محاورہ ۔ اب اس کا مفہوم چاہیے ۔کوئی عالم اردو اس کا مفہوم سمجھا دے مجھے۔مشکور ہوں گا۔
  8. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام
  9. باسل احمد

    تلاشِ گمشدہ۔۔۔۔

    ناظرین کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔ خاکسار کو ایک اردو محاورہ کی تلاش ہے۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اب یہ درست ہے کہ نہیں ۔آپ علماء سے درخواست ہے کہ اوّل فرصت میں ہی محاورہ عنایت فرمائیں ۔خاکسار کو بہت جلد اس کی ضرورت ہے۔ممنون ہوں گا۔
  10. باسل احمد

    قدرت کے حسین مناظر۔۔۔۔۔شمالی علاقہ جات پاکستان

    قدرت کے حسین مناظر۔۔۔۔۔شمالی علاقہ جات پاکستان
  11. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    مثال تو بہت خوب ہے۔۔۔۔۔
  12. باسل احمد

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    ایسا لگتا ہے جیسے کسی بڑی بی کے نام ہوں یہ۔۔۔۔:p
  13. باسل احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ دیکھ لیں۔۔۔۔یہ بھی اچھی ہے۔مکمل ہو چکی ہے۔
  14. باسل احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بالکل میں خود ہر قسط باقاعدگی سے دیکھتا ہوں۔اچھی سیریز ہے۔
  15. باسل احمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا مناسب حل ڈھونڈئیے گا کہیں پیچیدگیوں میں ہی نہ پڑ جائیں۔
  16. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    ماشاء اللہ
  17. باسل احمد

    بسکہ دُشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمي کو بھي ميسر نہيں انساں ہونا

    بسکہ دُشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمي کو بھي ميسر نہيں انساں ہونا
  18. باسل احمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    اب فیصلہ کا انتظار ہے۔۔۔۔۔
Top