نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    یوٹیوب سےاگرویڈیوڈاؤن لوڈ کرنی؟

    ویسے ویڈیو اگر فائر فاکس کے اپنے ڈیفالٹ ڈائونلوڈر سے ڈائونلوڈ کی جائے تو اس کا یہ بھی فائدہ ہے کہ جس قدر فائل کا حصہ ڈائونلوڈ ہوچکا ہوتا ہے اس کو آپ ساتھ ساتھ Play بھی کرسکتے ہیں لازمی نہیں کہ آپ ساری ویڈیو ڈائونلوڈ ہونے کے بعد ہی اسے دیکھیں۔
  2. ijaz1976

    اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز

    ابرار بھائی اس میں بھی انورٹڈ کوماز اور بریکٹس وغیرہ موجود نہیں جو کہ کافی اہمیت کے حامل ہیں اس کے علاوہ کوئی اور لنک ہو تو مطلع فرمائیں۔ شکریہ والسلام
  3. ijaz1976

    اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز

    السلام علیکم! میں اپنا اردو مونو ٹائپ کی بورڈ لینکس کے لئے بنانا چاہتا ہوں اس کے لئے اردو حروف کی یونی کوڈ ویلیوز درکار ہیں بشمول کوماز (’’‘‘) کیونکہ یہ ویلیوز نہیں مل رہیں میرے پاس جو ٹیبل ہے اس میں کومے نہیں ہیں اگر کسی کے پاس اردو کے مکمل حروف بشمول زیر، زبر، پیش، کومے، شد، مد،بریکٹس وغیرہ...
  4. ijaz1976

    ویب برائوزر میں اردو پیج ویوئنگ فانٹس کیسے تبدیل کئے جائیں

    السلام علیکم! اردو ویب سائٹس کو برائوز کرتے ہوئے ایک ہی ویب سائٹ مختلف کمپیوٹرز پر مختلف فانٹس میں نظر آتی ہے مثال کے طور پر مکی کا بلاگ ویب سائٹ اس کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق کشیدہ میں نظر آتی ہے، ایک دوسرے کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق میں نظر آتی ہے ایک اور جگہ علوی لاہوری نستعلیق میں نظر آتی ہے،...
  5. ijaz1976

    یوٹیوب سےاگرویڈیوڈاؤن لوڈ کرنی؟

    ویسے اگر فائر فاکس استعمال کرتے ہیں تو پھر گریس مونکی اور اس کے سکرپٹ بھی کمال کرتے ہیں اسکے سکرپٹ فری دستیاب ہیں میں تو وہی استعمال کرتا ہوں یا پھر آئی ڈی ایم یہ ہر ویڈیو کے اوپر Download this video کا آپشن دے دیتا ہے چاہے وہ ویڈیو کسی بھی ویب سائٹ پر موجود ہو اس سے آسان اور کیا ہو اور سپیڈ...
  6. ijaz1976

    پی ڈی ایف سے سافٹ ورڈ مین فائل بنانا

    آپ کے سوال کا مقصد واضح نہیں ہوا کیا آپ پی ڈی ایف فائل کو ایم ایس ورڈ کی فائل میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں اگر ایسا ہے تو آپ ایڈاب ایکروبیٹ کے پروفیشنل ورژن سے ایسا کرسکتے ہیں شرط یہ ہے کہ آپ کی پی ڈی ایف فائل ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہو آپ کوئی بھی لفظ سرچ کرکے یہ چیک کرسکتے ہیں کہ آیا آپ کی فائل...
  7. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    ابو شامل بھائی آپ کی ریپلائی کے اقتباس کے ساتھ بندہ کا جواب کچھ یوں ہے ’’ویسے مجھے یہ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ آپ کو صرف اردو کی بورڈ کی انسٹالیشن میں گھنٹے لگ گئے؟ آپ کس طریقے سے انسٹال کر رہے تھے کی بورڈ؟ لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا وی وائرلیس لینکس پر چل گیا :)‘‘ ابو شامل بھائی میں کی...
  8. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    میں ابھی نیا نیا ابنٹو لینکس 9.10 پر منتقل ہوا ہوں کچھ عرصہ پہلے بھی اس کو استعمال کرکے دیکھا تھا لیکن جیسااس کے بارے میں سنا تھا اس کو اس سے کمتر پایا۔ کوئی بھی چیز انسٹال کرنے کے لئے انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے اور وہ بھی عام انٹرنیٹ کنکشن نہیں کیونکہ عام انٹرنیٹ کنکشن پر تو کوئی بھی چیز انسٹال...
  9. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    کیا ابنٹو کے لئےاردومونو ٹائپ کی بورڈ مل جائے گا یا کیا کسی اور لے آئوٹ کو کسٹمائز کرکے اپنی مرضی کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔
  10. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    main ubuntu karmic koala istamal kar raha hoon problem solved thnaks
  11. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    السلام علیکم ابو شامل بھائی! اب میں نے اوبنٹو 9.10 انسٹال کرلیا ہے اور اس نے تیسرے لنک کے مطابق ttyusb0 شو کردی ہے، میرے خیال میں اس نے میرے موڈیم کو ڈٹیکٹ تو کرلیا ہے لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ڈائلر wvdial اس میں موجود نہیں ہے، لہذا میں نے اسے انٹرنیٹ سے ڈائونلوڈ کرلیا اب یہ انسٹال نہیں ہو...
  12. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    ان میں سے کسی گائیڈ نے بھی کام نہیں دیا میرے وائرلیس کا ماڈل ہے ہوائی وی وائرلیس ets2577 براہ کرم ان کے علاوہ اگر کوئی اور طریقہ ہو یعنی اگر ونڈوز ایکس پی کا ڈرائیور لینکس میں استعمال ہوسکتا ہو یا کوئی اور ڈرائیور مل جائے تو ضرور شیئر کریں۔ شکریہ جزاک اللہ
  13. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    ابو شامل بھائی! یہ wubi کیا ہے جس کی یہ دوسری یوزر گائیڈ ہے، برائے مہربانی یہ بھی بتائیں کہ اس انسٹالیشن کا فائل سائز کتنا ہے جس کا اس پی ڈی ایف فائل میں ذکر ہے اور اس کے علاوہ کیا اس میں تمام ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کو کنفگر کرسکتے ہیں جس طرح اصل اوبنٹو میں کیا جاتا ہے؟؟؟ ویسے میں نے اوبنٹو کا...
  14. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    پیارے بھائیو! اگر اوبنٹو کو استعمال کرنے کی کوئی اچھی سی یوزر گائیڈ مل جائے جس میں پروگرامز وغیرہ انسٹال کرنا اور سسٹم کی سیٹنگز وغیرہ کے متعلق ذرا تفصیل سے بتایا گیا ہو تو وہ برائے مہربانی شیئرکریں، کیونکہ میں نے ونڈوز سے جان چھڑانے کےلئے اوبنٹو اوردیگر لینکس کو انسٹال ضرور کیا تھا لیکن کچھ...
  15. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    ابو شامل بھائی میں نے اوبنٹو کے نئے ورژن کے لئے ان کی ویب سائٹ پر سی ڈی کی ریکوئسٹ کردی ہے جو کہ منظور بھی ہوگئی ہے اور ان کے بقول پانچ سے چھ ہفتے کے اندر سی ڈی میرے پاس پہنچ جائے گی، جس میں سے ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ میں اسی لئے ہوائی وی وائرلیس کا ڈرائیور چاہتا ہوں کیونکہ میرے پاس انٹرنیٹ کا واحد...
  16. ijaz1976

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    شکریہ باقی دوستوں کے بھلے کے لئے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ڈرائیور ونڈوز سیون الٹی میٹ 32 بٹ پر بھی کام کرتاہے میں نے وی ایم ویئر پر ونڈوزسیون میں انسٹال کرکے چیک کرلیا ہے۔
  17. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    بھائی میں پہلے اوبنٹو استعمال کرچکا ہوں اور اس میں یہی ہوائی وائرلیس کا پرابلم تھا، اور میں اوبنٹو کے علاوہ مینڈریکس لینکس، فیڈورا کور ٹو، ریڈ ہیٹ جو غالباً اب فیڈورا بن گیا ہے وغیرہ استعمال کرچکا ہوں، جب میں نے اوبنٹو انسٹال کیا تھا تو اس وقت میرے پاس بیک وقت، ونڈوز 98، ونڈوز 2000، ونڈوز ایکس...
  18. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    اگر یہاں پر کوئی اس حوالے سے جواب نہیں دینا چاہتا تو برائے مہربانی درست سیکشن کی طرف رہنمائی ہی فرما دیں۔ ابھی تک مکی صاحب کی طرف سے بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ شکریہ اعجاز احمد
Top