عثمان بھائی آپ نے یقیناً قرآن پاک میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکہ بلقیس کے تخت کا واقعہ تو یقیناً پڑھا ہوگا جب حضرت سلیمان علیہ السلام کے علم میں آیا کہ ملکہ بلقیس حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں حاضری دینے کے لئے اپنے ملک سے چل پڑی ہے تو آپ نے درباریوں سے پوچھا کہ کون ہے جو اس کے...