روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات سے مٹی جمع کر کے حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق فرمایا اوربنی نوع انسان پر عظیم الشان احسان فرما کر اپنی رحمت کے نتیجے میں آدم علیہ السلام کی پشت سے انسانوں کو آباد کیا۔ اس انداز سے انسانیت کی تخلیق کا فطرتی تقاضا ہے کہ اولادِ آدم میں اپنے ہم جنس یعنی دوسرے...
برطانیہ کی عسکری قیادت کی تاریخ میں ہندوستان پر اولین فاتح کی حیثیت سے برطانوی جھنڈا گاڑنے والا ’’لارڈ رابرٹ کلائیو‘‘ 29 ستمبر 1725 ءکو پیدا ہوا۔1744 کو ایسٹ انڈیا کمپنی میں کلرک کی حیثیت سے پانچ پاؤنڈ سالانہ کے عوض ملازمت اختیار کی جو یقیناً خرچ کے لیے بہت ناکافی رقم تھی ۔ اپنی غربت سے...