ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ھائی سکول کے دورے پر آتے هیں اور ایک ٹیچر سے پوچھتا ھے:
بتاؤ! چائے مذکر ھے یا مونث؟
ٹیچر جواب دیتا ھے: سر! چائے پی جاتی ھے۔
ڈی ڈی: وه تو مجھے بھی پته ھے ۔ پینے والی چیز ھے میرا سوال ھے چائے مذکر ھے یا مونث؟
ٹیچر: سر آپ کو بتا دیا چائے پی جاتی ھے۔
ڈی ڈی: آخری...