آج کے دورمیں سامراجی طاقتوں نے مسلمانوں کو گمراہ کر رکھا ھے جسے مسلمان سمجھ نہیں پا رھے حالانکہ سب توحید و رسالت پر یکساں یقین رکھتے ھیں کچھ لیڈر بک جاتے ھیں اور عام آدمی کو ورغلا دیتے ھیں ھم کو اس موضوع پر غور کرنا چا ھیے کہ اس سے فایدہ کس کو پہنچ رھا ھے