السلام علیکم دوستوں !
میں محفل کانیا ممبر ہو اس فارم پر میںنے اردو فارم انسٹال کرنے کا پیکج دیکھا اور اس کو ڈاوءن لوڈ کر کے اس کی فائلیں اپلوڈ کر دیں۔ایک بھائی صاحب نے فارم کو انسٹال کرنے کا طریقہ لکھا تھا میں نے اس طرح سے فارم کو اپلوڈ کر دیا مگر اس (بھائی) نے کھا تھا کے یہ فا ئلیں کچھ اس طرح...