اوہ میرا خیال تھا 2 چار سال کم لکھوں گی،یہ ذرا زیادہ کم ہو گئی۔میری بوڑھی روح کی عمر اس سے کافی زیادہ ہے۔اب حضرات خواتین اپنی کم سِنی پر نازاں تو ہمیشہ سے ہوتی دیکھی ہیں،ہم نے بس عمر کی جگہ اپنی حسرت ِ عمر لکھ دی ہے ،میرا خیال ہے کہ کوئی مضائقہ نہیں اس میں بھی،اور ویسے بھی خواتین عمر کے سوال...