السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار اکیس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر...