نتائج تلاش

  1. نجم الحسن کاظمی

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    کوئی تاریخ بھی طے ہو گی یا نہیں؟
  2. نجم الحسن کاظمی

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    واہ، کمال عقیدت سے سلام کہا ہے
  3. نجم الحسن کاظمی

    ہم تو پھولوں کی خُشبو سے اُکتا کر .......تیرے بدن کی باس چرانے آجاتے ہیں

    ہم تو پھولوں کی خُشبو سے اُکتا کر .......تیرے بدن کی باس چرانے آجاتے ہیں
  4. نجم الحسن کاظمی

    غزل... جب ہونٹوں پہ پیار ترانے آجاتے ہیں...نجم الحسن کاظمی

    جب ہونٹوں پہ پیار ترانے آجاتے ہیں جیون رُت پہ روپ سہانےآجاتے ہیں ہم تو پھولوں کی خُشبو سے اُکتا کر تیرے بدن کی باس چرانے آجا تے ہیں اکثر تیرے مد ہوشوں سے مل کر بھی کُچھ لوگوں کے ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں پل بھر کو تم دل سے بھول بھی جاتے ہو اس بستی میں بھی ویرانے آجاتے ہیں جب سجتی ہے...
  5. نجم الحسن کاظمی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    نجم رُودادِ رہِ زیست بہت لمبی ہے مختصر کر کے سنائو کہ مُجھے جاناہے
  6. نجم الحسن کاظمی

    غزل،،یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا، اُسے کہنا،،،نجم الحسن کاظمی

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا جاں ہار گئی پیار نہ ہارا اُسے کہنا سوچوں سے ابھی تک ترا پیراہنِ الفت اترا، نہ کبھی میں نے اُتارا اُسے کہنا خوابوں میں وہی ہے تری مہتاب سی صورت آنکھوں میں وہی اشک ستارا اُسے کہنا مجھ کو تری یادوں کے بھنور میں بھی سکوں ہے مانگا ہی نہیں میں نے کنارا، اُسے...
  7. نجم الحسن کاظمی

    اے نجم اُسے کہنا کہ گھر لوٹ بھی آئو.....یہ دل بھی تو اک گھر ہے تمہارا ،اُسے کہنا

    اے نجم اُسے کہنا کہ گھر لوٹ بھی آئو.....یہ دل بھی تو اک گھر ہے تمہارا ،اُسے کہنا
  8. نجم الحسن کاظمی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    پیار کا حرف کسی شاہ کا فرمان نہیں ایک انسان کا پیغام ہے انسان کے نام شاعر ۔۔نجم الحسن کا ظمی
  9. نجم الحسن کاظمی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تم ہارنے کا سوچ کے میداں میں آئے ہو اب میں بھی جیت جائوں ےو میری شکست ہے پستوں میں ہم بلند ہُوئے بھی تو کیا ہُوئے ہم سے بلند وہ جو بلندوں میں پست ہے شاعر ۔۔۔ نجم الحسن کاظمی
  10. نجم الحسن کاظمی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    اس سے ترکِ دوستی کا اِک یہی تو راز تھا میں خیالی آدمی تھا وہ زمانہ ساز تھا شاعر ۔۔۔نجم الحسن کاظمی
  11. نجم الحسن کاظمی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    وفا کب زندگی بھر وفاداری کو کہتے ہیں محبت صرف آنکھوں کی اداکاری کو کہتے ہیں شا عر ۔۔۔۔۔نجم الحسن کاظمی
  12. نجم الحسن کاظمی

    چیز لینی ہو کسی کی تو اُسے پوچھ کے لیں ...انڈہ کھا نا ہو تو مرغی کو بتا کر کھا ئیں.. شاغر.. نجم...

    چیز لینی ہو کسی کی تو اُسے پوچھ کے لیں ...انڈہ کھا نا ہو تو مرغی کو بتا کر کھا ئیں.. شاغر.. نجم الحسن کاظمی
  13. نجم الحسن کاظمی

    غزل ،،،،،، نجم الحسن کا ظمی

    لگتا تھا کہ خُورشیدِقیامت نکل آیا یہ داغِ جگر تابِ محبت نکل آیا وہ شوخ کہ جو خود کو بچاتا پھرا مجھ سے تقدیر ، کہ میں اُسکی ضرورت نکل آیا اُس چہرے کے اوراق پہ ڈالیں جونگاہیں آواز سے اندازِ تلاوت نکل آیا
  14. نجم الحسن کاظمی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    شا عر ،،،،، نجم الحسن کا ظمی وفا کب زندگی بھر کی وفاداری کو کہتے ہیں محبت صرف آنکھوں کی اداکاری کو کہتے ہیں
  15. نجم الحسن کاظمی

    تعارف شاعر کی بیٹی

    اُس سے ترکِ دوستی کا اک یہی تو راز تھا میں خیالی آدمی تھا وہ زمانہ ساز تھا نجم الحسن کاظمی
  16. نجم الحسن کاظمی

    تعارف بات سنیں

    بہت شکر یہ بہن
  17. نجم الحسن کاظمی

    تعارف بات سنیں

    تمہیں اِس خاک پر خاکی بنا کر بھیجتا ہوں مگر تیرا زمینی مرحلہ اک تجربہ ہے نہ جانے نجم کس منصب پہ لے جائے گا مجھ کو مرے آگے جو ہفت آکاش کا اک تجربہ ہے
Top