نتائج تلاش

  1. فرحین

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو میری سسٹر بور ہوتی یہ کون بتاتا۔
  2. فرحین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. فرحین

    خوبصورت پرندے

    نہیں یہ کام می نہیں ماہا کرتی ہے۔میں تو سیدھی سادھی سی وکیل ہوں
  4. فرحین

    خوبصورت پرندے

    ابھی تو کچھ کیس ہیں جو میڈم کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہون موقع ملا تو آگے بھی پڑھوں گی۔۔
  5. فرحین

    خوبصورت پرندے

    جاب ہی کہہ لیں میں نے لاء کیا ہے پریکٹس بھی کر ہی لی ابھی اسیسٹ کرتی ہوں
  6. فرحین

    خوبصورت پرندے

    مین بھی الحمداللہ ٹھیک۔۔
  7. فرحین

    خوبصورت پرندے

    ٹائم ہی نہیں ملتا۔۔ابھی ٹرائی کوں گی کے وقت نکالا کرو۔کیسے ہیں اپ؟
  8. فرحین

    خوبصورت پرندے

    بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔
  9. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ شمشاد بھائی اور عینی سسٹر
  10. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چھوٹے بھائی
  11. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    جی واقعی اچھی خبر ہے ویسے میرا یہاں آنا یہ ماہا کا گھر انا یہ دونوں۔۔
  12. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    میں ماہا کی سسٹر ہوں پہلے اس کی ائی ڈی سی آن لائن آتی تھی آس کی خیر خیریت بتنے سو اب خود کی آئی ڈی بنا لی ہے۔۔۔۔ ماہا کل گھر ا گئی ہے۔۔۔۔بہت بہتر ہے پہلے سے آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے۔۔۔۔۔شکریہ
  13. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    بہت خوب نیرنگ بھائی تفصیلی جواب پسند آیا۔۔۔چلیں میں بھی ایک اور بات بتاتی ہوں اپنے بارے میں
  14. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    آپ کا بہت بہت شکریہ بھائی
  15. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
  16. فرحین

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم۔۔۔۔امید ہے سب بخیر ہو گے۔۔۔ میں اس محفل میں نئی ہون۔۔۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا سب کے ساتھ۔۔۔ ہر قدم پہ آپ لوگوں کی مدد درکار ہو گی شکریہ۔۔۔فرحین
  17. فرحین

    ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔
Top