نتائج تلاش

  1. فریب

    حاضری لگائیں

    مس جی کورس میں گانا تو سنا تھا یہ کورس میں سوال کیسے کیے جاتے ہیں
  2. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    لوری توآپ سناتی ہی ہوں گی اپنے بچوں کو گانا مگر ٹھریں میں کان بند کر لوں
  3. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    ماوراء اور منصور بھائی تو لائبریری میں مصروف ہوں گے؟؟
  4. فریب

    حاضری لگائیں

    بہت بہت شکریہ استانی جی ۔۔۔ استانی جی سوال نہیں کریں گے تو معلومات کیسے حاصل ہوں گی
  5. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    منصور بھائی رمضان کے بعد ہی آوں گا
  6. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    اللہ کا شکر ہے باجو آپ سنائیں استادِ محترم کیا حال ہیں؟ جیہ آپ کہاں ہیں ؟
  7. فریب

    حاضری لگائیں

    میری بھی لگائیں حاضری کون لگا رہا ہے حاضری
  8. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم اب باجو آئیں گی
  9. فریب

    حاضری لگائیں

    اسکا مطلب میں جو کافی دنوں سے حاضری نہیں لگا رہا تھا تو میرا جرمانہ معاف ہو گیا ہے
  10. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    منصور بھائی آپکا کیا حال ہے؟
  11. فریب

    حاضری لگائیں

    مگر رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے جن کی حاضری رہ گئی ہے وہ کیا کریں گے؟
  12. فریب

    حاضری لگائیں

    مگر فنڈ تو شمشاد بھائی کے پاس تھا اور وہ ہو گئے ہیں روانہ پاکستان اب تو کسی نئے طالب علم کا انتظار کرنا پڑے گا اس کی فیس سے رجسٹر منگوا لیں گے
  13. فریب

    حاضری لگائیں

    تو پھر جلدی سے حاضری لگا دیں اور ہاں رجسٹر ساتھ گھر نہیں لے جانا
  14. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    چلیں شکریہ کہ آپ بھی مروت میں آ گئی ہیں اب استادِ محترم
  15. فریب

    حاضری لگائیں

    استادِمحترم نے یہ ذمہ داری جوجو کو دے دی ہے
  16. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    شکر ہے اللہ کا جیہ آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں شمشاد بھائی کی جگہ میں آپ کو بلا لیتا ہوں
  17. فریب

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ میری حاضری بھی لگا دیں ویسے کیا ابھی جیہ حاضری نہیں لگا رہی ہیں
  18. فریب

    اب کس کو آنا ہے

    اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا اب راجہ نعیم
  19. فریب

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    امن و ایمان آپ کو بہت بہت مبارک ہو
  20. فریب

    حاضری لگائیں

    استادِ محترم میری حاضری بھی لگا دیں
Top