عمران خان کی سیاسی پارٹی کے متعلق سوشل میڈیا میں بہت سے حقائق سامنے آٰئے جیسے گزشتہ کئ روز سے زنیرہ ملک کے حوالے سے خبر سر گرم تھی کہ اس کو نعیم الحق کی ہمدردی حاصل ہے . اس لیے اب عارف علوی نے سندھ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالی ہے
آپ نے عورت بنا دیا:(
شکریہ. شاعری سے شغف ہے. آپ نے کچھ زیادہ کہا ہے. تعریف تو خوش ہو کر لوں۔ آداب
میری مراد سماع اور سماں دونوں ہے ایک منظر جس میں آپ کو حواس ِ خمسہ سے لا تعلقی ہو. وجد یا ایکٹیسی انگریزی میں
احمد فراز کا ہے شاید یہ
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
وارفتگی کی انتہا پر حواس...
عالم کے معانی یہاں پر سماع کے ہیں ۔ آپ کسی کے حسن میں گرفتار ہیں اس کا عالم ۔ اس کی وجہ کیا ہے اس کا عالم بر خلاف اس کے منظر لگے گا سب کچھ ۔
چاند سے رخ
رخ چہرہ کو ہی کہتے ہیں مگر چہرے کے ایک حصے کو ۔ ایک حصے کو دیکھ کر آپ اس عالم میں ہیں یا پورے چہرے کو دیکھ کر ۔
چاند سے چہرے پر لب و رخسار...