نتائج تلاش

  1. اسداللہ خان

    اصحاب اس شعر کا کوئ سادہ سا ترجمہ بتا دے، کسی دوست نے بہت اصرار سے پوچھا ہے۔

    اصحاب اس شعر کا کوئ سادہ سا ترجمہ بتا دے، کسی دوست نے بہت اصرار سے پوچھا ہے۔
  2. اسداللہ خان

    شو همره بلبل بلب هر مهوش شکر بترازوی وزارت برکش

    شو همره بلبل بلب هر مهوش شکر بترازوی وزارت برکش
  3. اسداللہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (کرمِ کتابی) شنیدم شبی در کتب خانهٔ من به پروانه می‌گفت کرمِ کتابی به اوراقِ سینا نشیمن گرفتم بسی دیدم از نسخهٔ فاریابی نفهمیده‌ام حکمتِ زندگی را همان تیره روزم ز بی‌آفتابی نکو گفت پروانهٔ نیم سوزی که این نکته را در کتابی نیابی تپش می‌کند زنده‌تر زندگی را تپش می‌دهد بال و پر زندگی را ایک رات...
  4. اسداللہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشو دلتنگ اگر یک چند اشکت بی‌اثر باشد که سازد خاک را گلزار، آب آهسته آهسته اگر تمہارے کچھ آنسو بے اثر گئے ہیں تو رنجیدہ مت ہو؛ کیونکہ پانی خاک کو آہستہ آہستہ ہی گلزار بناتا ہے۔ (صائب تبریزی)
  5. اسداللہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل و جانم بہ تو مشغول و نظر بر چپ و راست تا نہ دانند رقیباں کہ تو منظور منی میرے خیال میں ترجمہ الفاظ سے ہی ظاھر ہے،
  6. اسداللہ خان

    خود فہمیوں کے سلسلے اتنے طویل ہے ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار...

    خود فہمیوں کے سلسلے اتنے طویل ہے ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ ے ہے
  7. اسداللہ خان

    اردو رباعیات

    ﺭﺑﺎﻋﯽ ﭘﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﮔﺮ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺍﺑﮭﺮﻧﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻣﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺪ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺟﺰﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻮ اترنا دیکھے
  8. اسداللہ خان

    اردو رباعیات

    مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل سُن سُن کے اُسے سُخنورانِ کامل آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش گویم مشکل و گر نگویم مشکل غالب
  9. اسداللہ خان

    اردو رباعیات

    واہ۔ اب اس کے لئے سرمد حاضر ہے۔ سرمد در دین عجب شکستے کردی ایمان بہ فدائے چشمِ مستے کردی عمرِ کہ بہ آیات و احادیث گزشت رفتی و نثارِ بت پرستے کردی
  10. اسداللہ خان

    ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد کے چند اشعار اور ایک نایاب تصویر

    مولانا آزاد کی چار غزلیں۔ نشتر بہ دل ہے آہ کسی سخت جان کی نکلی صدا تو فصد کھلے گی زبان کی گنبد ہے گردبار تو ہے شامیانہ گرد شرمندہ میری قبر نہیں سائبان کی ہوں نرم دل کہ دوست کے مانند رو دیا دشمن نے بھی جو اپنی مصیبت بیان کی آزاد بے خودی کے نشیب و فراز دیکھ پوچھی زمین کی تو کہی آسمان کی مولانا...
  11. اسداللہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان صاحب اس روایت سے بخوبی واقف ہوں، اپنی کم مائیگی آڑے آئ ہے، جب بھی کچھ سمجھ آیا، ضرور ترجمہ کر دونگا۔
  12. اسداللہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    امروز چو ہر روز خرابیم خراب مگشا درِ اندیشہ و بر گیر رباب صد گونہ اذان است و رکوع است و سجود آں را کہ جمالِ دوست باشد محراب
  13. اسداللہ خان

    تعارف تعارف

    محمد وارث صاحب۔تشکر، اردو محفل سے تعارف اور تعلق میرا دو سال پرانا ہے۔اس سے استفادہ اگر روزانہ نہیں تو ہفتے میں تین چار روز ضرور ہوتا رہا ہے۔ ہاں ، آنا اور جانا دونوں خاموشی سے ہی ہوا۔ کہ اتنی اچھی اور بھر پور محفل ایک خواب ہے، یہ خواب ہے۔اسے تعبیر کی بدعت سے پاک ہی رکھنا چاہئے۔ ع۔ جو لطف خواب...
  14. اسداللہ خان

    تعارف تعارف

    جی ہم دونوں ہی ناقابلِ معافی ہیں۔
  15. اسداللہ خان

    تعارف تعارف

    تحقیر تو نہیں ،ہاں،اپنے بے محل ہونے کے احساس کی ترجمانی ضرور ہے۔
  16. اسداللہ خان

    تعارف تعارف

    از شیشئہ شکستہ نہ خیزد صدا درست احوالِ ما مہ پرس کہ ما دل شکستہ ایم میرا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس زمان و محل کا ہوں نہیں مگر اسے سونپ دیا گیا ہوں۔
  17. اسداللہ خان

    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائ

    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائ
Top