نتائج تلاش

  1. احمد شماغ

    رات خواب میں تھاما اسنے جو ہاتھ میرا رات ویران کمرے میں مرے بجتی رہی شہنائی ----احمد شماؔغ

    رات خواب میں تھاما اسنے جو ہاتھ میرا رات ویران کمرے میں مرے بجتی رہی شہنائی ----احمد شماؔغ
  2. احمد شماغ

    ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی...

    ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے۔۔۔ ناصر کاظمیؔ
  3. احمد شماغ

    ماں ہر ایک ادمی کی تھوڑی تھوڑی پاگل ہوا کرتی ہے، اگر ماں کی آنکھوں پر پٹی نہ ہو تو آدھی مائیں...

    ماں ہر ایک ادمی کی تھوڑی تھوڑی پاگل ہوا کرتی ہے، اگر ماں کی آنکھوں پر پٹی نہ ہو تو آدھی مائیں اپنے بچے چھوڑ کر بھاگ جائیں۔۔ ۔اشفاق احمد
Top