نتائج تلاش

  1. زین العاجزین

    برائے اصلاح و رائے

    آپکی رائے کے لیے شکر گزارہوں۔ درستی کرتا ہوں۔ اور مکمل نظم پیش کرونگا۔
  2. زین العاجزین

    برائے اصلاح و رائے

    اے زین حسنِ طرزِ محبت کی بات کر سنگ دل ستم شعار سے الفت کی بات کر حسنِ وفا کی' صبر کی' ہمت کی بات کر یارِ غنی کی چشمِ عنایت کی بات کر منظورئی نظر کی' لطافت کی بات کر تو اب دعائے حب کی اجابت کی بات کر ۔۔۔۔۔۔واسوخت۔۔۔۔۔ چل زین اب کے ترکِ محبت کی بات کر دشتِ وغائے شوق سے ہجرت کی بات کر
  3. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    بالکل۔ تو کیا ہوا! نفی کے لیے ہی بولا۔
  4. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    عبد الرؤوف بھائ ! میں یہ مانتا ہوں کہ ابلاغ اتنا اچھا نہیں۔ میرا مدعا یہ تھا کہ کیا ایسا ہے کہ متن سے بالکل بھی میرے مدعا کا ابلاغ نہیں ہورہا؟میں نے متن سے باہر جاکے وضاحت نہیں کی تھی۔
  5. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    میرے عاجز خیال میں آنکھ اور نظر کا گہرا ربط ہے۔ اور آنکھ پھیرنے اور تیغ نظر نکالنے کا شاید اس سے بھی گہرا ربط ہے۔
  6. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    صحیح، میں نژر کو یوں دیکھ رہا۔ تو کیا ہوا! اگر انھوں نے آنکھ پھیر لی، (تو کیا ہوا) اگر انھوں نے جگر سے تیغ نظر نکال لی۔
  7. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    آپکی اصلاح کا شکریہ۔ پر میری مراد یہ کرنا نہیں تھی جو آپ نے کردی۔ میں تیغ جگر کے کھینچے جانے پہ کسی سود کو نہیں دیکھ رہا نہ دیکھنا چاہتا۔
  8. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    حضور آپکی رائے کا بہت مشکور ہوں۔ عرض یہ ہے کہ کیا آپ براہ کرم یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے شعر کے متن سے کیا ابلاغ ہورہا ہے؟بصد احترام آپ کی کچھ تبدیلی سے کچھ کا کچھ نہیں ہوگیا؟
  9. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    تو کیا ہوا۔ کیسے بے معنی ہوا؟ میری نظر میں چھیڑ کے دو جملے ہیں۔ مخاطب کہتا ہے کہ کیا ہوا اگر انھوں نے تم سے آنکھ پھیر لی۔ پھر توقف کے بعد کہتا ہے کہ تمھارے جگر میں جو تیغِ نظر ڈالی تھی وہ نکال لی تو کیا ہوگیا؟اگلے مصرع میں تو کیا ہوا کو محذوف سمجھ رہا ہوں اپنی طرف سے۔
  10. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    بالکل ایسا ہی ہے۔ پہلے اور دوسرے مصرع میں تو کیا ہوا کی وضاحت ہی ہورہی ہے۔ کیا ایک ہی بات دہرانا برا ہے؟ اور کیا اس سے ربط پر اثر پڑتا ہے؟
  11. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    حضور بے ربط کیسے ہوا؟ غزل کا شعر بنانے کا قصد نہیں' آنکھ پھیرنا اور جگر سے نظر کی تیغ نکالنے کا گہرا ربط نہیں؟
  12. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    م مختلف آرا کے بعد یہ تبدیلی کی ہے۔ تو کیا ہوا انھوں نے اگر آنکھ پھیر لی واپس جگر سے تیغِ نظر کھینچ لی اگر
  13. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    ب آپکی قیمتی رائے کا بہت شکریہ ۔ آپ نے محاورے اور مجہولیت کی طرف جو نشاندہی کی وہ قابلِ غور ہے۔ برت لینا کا معنی بہت مختلف ہے لغت میں۔ میں نے غلط برتا۔
  14. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    تشکر جناب۔
  15. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    تشکر۔ خیال بارے کیا کہتے ہیں آپ۔ باقی سب کچھ ٹھیک ہے؟؟
  16. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    تو کیا ہوا جو ان نے تغافل برت لیا واپس جگر سے تیغِ نظر جو ہےکھینچ لی
Top