السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فورم پر درج تھا کہ نئے اراکین کو سب سے پہلے یہاں اپنا تعارف کرانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔۔ خوشی ہے کہ ترھیب نہیں دی جاتی۔۔۔ سو حکم کی تعمیل میں:
احقر العباد کا ذاتی نام: یحییٰ
اسم البرکۃ: محمد
شعب: چیمہ
دین: اسلام
مذہب: حنفیہ
مسلک: اشعریہ ماتریدیہ
مشرب: قادریہ...