نتائج تلاش

  1. S

    جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ؟

    بہت شکریہ نبیل بھائی، جی مین استعمال تو جملہ 1.5 ہی کر رہا ہوں۔ مگر جو ڈیفالٹ ٹیمپلیٹس دستیاب ہیں ان کی زبان اردو منتخب کرنے کے باوجود وہ اردو میں ٹیمپلیٹ نہیں دکھا رہا۔ آپ کے نزدیک اس کا کوئی حل ہے؟
  2. S

    جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ؟

    السلام علیکم، کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کے جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ کہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں؟ مجھ کو آپ کی مدد کا شدت سے انتظار رہے گا۔ اسد عباس
Top