نتائج تلاش

  1. نور العارفین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چند روز قبل ہندی فلم عاشقی ٹو دیکھی !!! مزہ آیا
  2. نور العارفین

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    زین حقیقت میں ایک محنتی اور اچھے انسان ہیں ۔ دنیا نیوز میں میرے ساتھ تھے اور نئے ادارے میں ہم مل کرکام کررہے ہیں ۔۔ عمرمیں مجھ سے چھوٹے ہیں لیکن رپورٹنگ کے حوالے سے ہمیشہ میری رہنمائی کرتے ہیں !! اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایک کامیاب اور اچھا رپورٹر بنے ۔امین
  3. نور العارفین

    گدھا:)

    پی پی پی کےگدھے زرداری صاحب کے نایاب اور قمیتی گھوڑوں سے زیادہ کما کردیں رہے ہیں !!!! تو اس بات سے کیا ثابت ہوتا ہے
  4. نور العارفین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ''The vow'' لیو اور پیچ ایک جوڑے کی کہانی ہے ،،، پیچ جو فلم کی ہیروین ہے شادی کے بعد حادثے میں یاداشت کھودیتی ہے ،،، بہت مدت بعد کوئی فلم اچھی لگی اور اور اور میں پوری فلم کی کہانی نہیں سنانے والا !!!!!
  5. نور العارفین

    میں تو صاحب بن گیا

    مقدس لاجواب تحریر ہے !
  6. نور العارفین

    تعارف نورالعارفین

    آپ سب دوستوں کا بھی شکریہ!
  7. نور العارفین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    قرہ العین شکریہ
  8. نور العارفین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    نیلم نام کے اثرات ضرور ہوتے ہیں لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ کون اپنے نام کی لاج رکھتاہے !
  9. نور العارفین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرا نام نورالعارفین ہے اورمیرے نام کا مطلب '' نیک لوگوں کا نورہے ''
  10. نور العارفین

    تعارف نورالعارفین

    محفل میں شرکت پر والہانہ انداز میں خوش آمدید کرنے پر آپ سب دوستوں کامشکور ہوں ٖ!
  11. نور العارفین

    تعارف نورالعارفین

    بہت خوب فرمایا عثمان آپ نے ،،، نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیے ۔
  12. نور العارفین

    اردو محفل کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں

    اردو محفل کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں
  13. نور العارفین

    تعارف نورالعارفین

    نام نور العارفین اور تعلق کوئٹہ سے ہے ۔بلوچستان یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کیا ہے اور گزشتہ ایک برس سے ایک نجی نیوز ٹی وی چینل سے وابستہ ہوں۔
Top